17/02/2025
Closing a Chapter, But the Lessons Live On
میری زندگی کے چار بہترین سالوں کے بعد، Hamad Academy Sargodha کو الوداع کہنے کا وقت آگیا۔ فروری 2021 میں، پانچویں سمسٹر میں شروع ہونے والا سفر، فروری 2025 میں ختم ہوا چاہتا ہے۔ میں ان بے شمار نعمتوں کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا جو اللہ تعالیٰ نے اس ادارے کے ذریعے مجھ پر نازل کیں۔ جو عزت، محبت، اعتماد، پہچان اور سپورٹ اس اکیڈمی کے ذریعے ملی، وہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔
یہ اختتام نہیں، بلکہ ہم سب کے لیے ایک نئی شروعات ہے۔ الوداع کہنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، لیکن کبھی کبھی آگے بڑھنے کے لیے، کہنا پڑتا ہے۔
Every goodbye has a beginning after.
✨