Al-Fath Online Quran academy

Al-Fath Online Quran academy

Share

خیر کم من تعلم القرآن وعلمہ

05/06/2025
11/02/2024

♥️✨ *"خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَہٗ"* ✨♥️
*"تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن پاک سیکھے اور دوسروں کو سکھائے-" (مفہوم حدیث)* 💫💫💫
💠اندرون و بیرون ملک میں خواتین اور بچوں کے لیے مختلف بہترین تعلیم آئیے ! ھم آپ کے بچوں کو گھر بیٹھےآنلائن بہترین قاری کی سہولت فراہم کرتے ھیں تاکہ آپ اپنے بچوں کے لیے گھر بیٹھے یہ سہولت دے سکے اور اپنی مرضی کا ماحول ۔اور بہترین توجہ🔅
مندرجہ ذیل ملاحظہ فرمائیں🔆
🌸1:قاعدہ مع تجوید
🌸2:ناظرہ مع تجوید
🌸3:حفظ مع تجوید
🌸4:مخارج اور قرات پر خصوصی توجہ
🌸5:مسنون دعائیں
🌸6:مکمل نماز کا طریقہ
🌸7وضو،غسل،طھارت کے تمام مسائل

📌*خصوصیات*📌
جس سے آپ خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی مستفید کر سکتے ھیں تو آئیے جلدی اس سے فائدہ اٹھائے

🖥️ کلاسس بذریعہ Skype + واٹس ایپ📲
🗓️ ہفتے میں پانچ دن کلاسس🥀
⏰ وقت آپکی سہولت کے مطابق🥀
🪦 عمر کی کوئ قید نہیں 🥀
🌞تین دن فری ٹرائل کلاسس🥀
🌗 کلاس کا دورانیہ تیس منٹ🥀
🌟 ماہانہ جائزہ
☎️رجسٹریشن کیلیے رابطہ کریں
03492254296 ( حضرت مولانا مفتی عبدالقدوس صاحب)
♥️✨ *"Blessed are you who learn the Qur'an and its knowledge"* ✨♥️

*"The best among you is the one who learns the Holy Quran and teaches it to others-" (Meaning of Hadith)* 💫💫💫

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sargodha