23/10/2025
Stop stressing over Law Paper!
Prepare your SDEO Law Paper in just 5 days!
Just 200 PDF Pages only | 5 days Plan
Rs. 999 | Instant Download
Message Now to Get Your Law Notes Instantly!
Prepare papers smartly — no more paying the academy mafia!
29/07/2023
یزید... تیرا تحت و تاج دو گھڑی کا تھا
ہے آج بھی دلوں پر حکومت حسینؑ کی
28/07/2023
افضل ہےکل جہاں سےگھرانہ حسینؑ کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسینؑ کا
اک پل کی تھی بس، حکومت یزید کی
صدیاں حسینؑ کی ہیں...زمانہ حسینؑ کا
26/07/2023
غرور ٹوٹ گیا کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کے بعد بھی کچھ حاصل جفا نہ ملا
سر حسینؑ ملا ہے یزید کو لیکن۔۔۔
شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا
20/09/2020
Nawaz Sharif joins Twitter 😀
Nawaz Sharif on Twitter
“ NS”
29/06/2020
کراچی سٹاک ایکسچینج میں استعمال ہونے والی گاڑی۔۔۔ ممکنہ طور پر گاڑی دبئی اسلامک بینک سے لیز پر حاصل کی گئی تھی!
30/03/2020
میاں صاحب آ ویکھو، 🙏🙏
تواڈی مہربانی بونگیاں مارنی چھڈّ دیو، پاکستان دی واٹ نہ لواؤ!