16/07/2024
اگر امام حسن و حسین علیہ السلام سے محبت اور انکے دشمنوں سے نفرت کرنے سے میں شیعہ ہوں تو پھر میں۔۔۔ہوں ۔۔۔۔
حد ہے جن لوگوں کی زبان سے امام(علی) کی ذات کیلئے سلام (علیہ السلام )نہیں نکلتا وہ بھی محبت اہل بیت کے دعویدار ہیں۔
جن لوگوں نے حضرت بوعلی قلندر کو مانا وہ بھی رضی اللہ عنہ، خود بوعلی قلندر بھی رضی اللہ عنہ اور جنکی وجہ سے وہ بو علی ہوئے وہ بھی رضی اللہ عنہ ۔۔۔۔۔ کیا بات ہے۔۔