16/09/2025
اللهم قِنا خصومة الفاجر، ومحبّة المخادِع،
ونفاق اللئيم، وغدر القريب، وصداقة الخائن،
وخيانة الصديق...
اے اللہ بچا ہمیں بدکاروں کی دشمنی اور دھوکے باز کی محبت سے اور کمینوں کی منافقت سے، پڑوسی کی خیانت سے، غدار کی دوستی سے،
اور دوست کی خیانت سے۔