LOH O QALAM MODEL School Chokera,,

LOH O QALAM MODEL School Chokera,, We create creative brains..

07/12/2022

‏یہ پوسٹ ان والدین کے لئے ہے جو بچوں کی پڑھائی کو جینےمرنے کا مسلہ بنا لیتےہیں

سنگاپور میں امتحانات سےقبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز
‏کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے

لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے

اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ‏ضرورت نہیں
ان بچوں میں (مستقبل کے) ادیب بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ‏ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔

اللّٰہ تعالیٰ تمام بچوں کو امتحانات میں اعلیٰ نمبروں سے کامیاب فرمائے آمین

10/11/2021

تمہارا تو رتبہ ہی الگ ہے بیٹا 💐 تم تعریف کے نہیں بلکہ مثال کے قابل ہو !

28/03/2021
    Tiflee
25/12/2020

Tiflee

19/04/2020

We need female teacher for 5-8 class. Qualification must be Minimum B.A.

Address

Sargodha

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923450449800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LOH O QALAM MODEL School Chokera,, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category