Al-Quraysh Online Quran Academy

Al-Quraysh Online  Quran Academy 3 Days Free Trial / Expert Qualified Teacher / Flexible Timing / Affordable Fees / One to One Class

اے اللہ ہم سب کو دائمی خوشیاں عطا فرما دنیا آخرت میں راحت  و سکون عطاء فرما۔۔۔ امین ثم امین۔۔۔🌺🌺🌺🌺🌴🌺🌻🌹🍀🌷
11/11/2024

اے اللہ ہم سب کو دائمی خوشیاں عطا فرما دنیا آخرت میں راحت و سکون عطاء فرما۔۔۔ امین ثم امین۔۔۔🌺🌺🌺🌺🌴🌺🌻🌹🍀🌷

اللہ آپکو قدم بقدم سکون وراحت نصیب فرماۓ ۔۔۔آمین...❤❤❤❤❤
14/05/2024

اللہ آپکو قدم بقدم سکون وراحت نصیب فرماۓ ۔۔۔آمین...❤❤❤❤❤

جب بھی کوٸ تکلیف ائے کوئی بھی غم ہو تو اس میں اللہ کی ذات کو یا زمانے کو یا وقت کو  نہیں کوسنا چاہیے بلکہ اپنے اعمال کا ...
29/02/2024

جب بھی کوٸ تکلیف ائے کوئی بھی غم ہو تو اس میں اللہ کی ذات کو یا زمانے کو یا وقت کو نہیں کوسنا چاہیے بلکہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا چاہیے اور اللہ سے توبہ استغفار کرنی چاہیے اور صبر کا پیمانہ لبریز نہیں ہونے دینا چاہیے جزاک اللہ۔💝💝💝💝

سبحان الله.کتنا سچااور پیارا اور آسان دین ہے اور شریعت ہے۔اللہ اپنے بندوں کو تکلیف نہی دیتے ۔
26/02/2024

سبحان الله.کتنا سچااور پیارا اور آسان دین ہے اور شریعت ہے۔اللہ اپنے بندوں کو تکلیف نہی دیتے ۔

بیشک ہمارا پختہ عقیدہ اورایمان ہےکہ اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ  صلى الله عليه واله وسلم اللہ پاک کےآخری اورسچے نب...
23/02/2024

بیشک ہمارا پختہ عقیدہ اورایمان ہےکہ اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلى الله عليه واله وسلم اللہ پاک کےآخری اورسچے نبی ہیں۔

اللہ پاک ہمیشہ آپ تمام بھاٸیو اوربہنو کوہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین.💝💝💝💝
23/02/2024

اللہ پاک ہمیشہ آپ تمام بھاٸیو اوربہنو کوہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین.💝💝💝💝

یااللہ ہمارے تمام فالورز کو اپنی شایان شان اجر جزیل خیر کثیر عطاء فرما۔آمین.💝💝💝
22/02/2024

یااللہ ہمارے تمام فالورز کو اپنی شایان شان اجر جزیل خیر کثیر عطاء فرما۔آمین.💝💝💝

اللہ پاک سب کواپنی حفظ وامان میں رکھے۔آمین.
21/02/2024

اللہ پاک سب کواپنی حفظ وامان میں رکھے۔آمین.

اللہ جی ہمارے تمام معاملات آسان فرما آمین.💝💝💝💝
21/02/2024

اللہ جی ہمارے تمام معاملات آسان فرما آمین.
💝💝💝💝

دل نبی صلی اللہ علیہ وسلم دے نظارے کولو رجدا ہی نہیں سوہنا ایہو جیا جگ وچوں لبھدا  ہی نہیں💐💐💐💐
13/02/2024

دل نبی صلی اللہ علیہ وسلم دے نظارے کولو رجدا ہی نہیں
سوہنا ایہو جیا جگ وچوں لبھدا ہی نہیں💐💐💐💐

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Quraysh Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category