Jamia tul Hasanain

Jamia tul Hasanain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia tul Hasanain, Education, Sargodha.

26/01/2026
26/01/2026

‏ایک بزرگ سے سوال کیا کہ بتائیں حضرت عائشہ صدیقہؓ افضل ہیں یا حضرت فاطمہؓ ؟
کہنے لگے بیٹا اگر بیٹی کی حیثیت سے پوچھتے ہو تو
حضرت عائشہؓ ابوبکرؓ کی بیٹی ہے ،اور حضرت فاطمہؓ محمدﷺ کی بیٹی اور بیشک نبیؐ کی بیٹی ابوبکرؓ کی بیٹی سے افضل ہوگی!
لیکن اگر تم بیوی کی حیثیت سے پوچھتے ہو تو فاطمہ،ؓ علیؓ کی بیوی ہے اور عائشہؓ ،نبیؐ کی بیوی اور بیشک نبیؐ کی بیوی علیؓ کی بیوی سے افضل ہوگی!
خلاصہ یہ کہ حضرت عائشہؓ کا اپنا مقام اور حضرت فاطمہؓ کا اپنا مقام ہے اسی طرح ابوبکرؓ کا اپنا اور علیؓ کا اپنا ہمیں بس ان کی اتباع کا حکم ہے باقی بحث و مباحثے میں پڑنے کی کوئی ضرورت نہیں.
صحابہؓ نبیؐ کے در والے ہیں اہلبیت نبیؐ کے گھر والے! جس نے صحابہؓ سے بغض رکھا اس نے نبیؐ کے در سے بغض رکھا اور جس نے اہلبیت سے بغض رکھا اس نے نبیؐ کے گھرسے بغض رکھا.
اور نبیؐ کے در اور نبیؐ کے گھر سے بغض رکھنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے .

بےشک
صحابہؓ نبی ﷺ کے در والے ہیں
اور اہلِ بیت نبی ﷺ کے گھر والے۔
در اور گھر دونوں سے محبت ہی
اصل ایمان کی پہچان ہے۔

#ماشاءاللــّٰـــــه #منظورلونےوالا #فیصلآباد ゚viralシfypシ゚

26/01/2026
26/01/2026
26/01/2026
26/01/2026
26/01/2026
26/01/2026
26/01/2026

Address

Sargodha
40081

Opening Hours

Monday 05:00 - 21:00
Tuesday 05:00 - 21:00
Wednesday 05:00 - 21:00
Thursday 05:00 - 21:00
Saturday 05:00 - 21:00
Sunday 05:00 - 21:00

Telephone

+923473200422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia tul Hasanain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia tul Hasanain:

Shortcuts

Share

Category