Takbeer High School Dera Jadeed - Sargodha

Takbeer High School Dera Jadeed - Sargodha

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Takbeer High School Dera Jadeed - Sargodha, Education, Sargodha.

الحمدللہ! میٹرک رزلٹ 2025میں اریحہ قیصرکو 1130 نمبر حاصل کر کے پہلی جبکہ طلحہ ظہور کو 1094 نمبر حاصل کر کے سکول میں دوسری پوزیشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب: پرنسپل ممتاز احمد کلیار وجملہ سٹاف TPS

21/04/2026

الحمدللہ
لوح اعزاز 2007 سے 2025 تک

31/03/2026

تمام سٹاف وطلباءکو مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارہ ھذا مورخہ یکم اپریل بروز بدھ کو دوبارہ کھلے گا۔کل سے اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

21/03/2026


゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Photos from Takbeer High School Dera Jadeed - Sargodha's post 19/03/2026

الوداعی گروپ فوٹو جماعت دہم

17/03/2026

#

12/03/2026

معصوم بچہ امیر حمزہ جو تصویر میں اپنے ہاتھوں میں انعام تھامے کھڑا ہےکلاس سوم میں پروموٹ ہوا تھا ، اب اس دنیا میں ہمارے درمیان موجود نہیں رہا۔ اس کی مسکراہٹ، معصومیت اور کامیابی کی یہ یادگار تصویر ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ اس نے اپنی کم عمری میں جو خوشی اور فخر اپنے والدین اور اساتذہ کو دیا، وہ کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ اللہ تعالیٰ اسے اپنی رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے، اس کی مغفرت فرمائے اور اس کے والدین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔😭😭😭

Photos from Takbeer High School Dera Jadeed - Sargodha's post 09/03/2026

.
“Welcome to our new Nursery students! May your journey of learning, fun, and discovery begin here.” 🎈

Photos from Takbeer High School Dera Jadeed - Sargodha's post 06/03/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sargodha