جامعہ رحمانیہ سرگودھا

جامعہ رحمانیہ سرگودھا جامعہ رحمانیہ اہلحدیث شربت چوک سرگودھا

ایک ہفتہ باقی تمام اہل حدیث مدارس کے وہ طلباء جن کو اللہ نے خوبصورت آزان دینے کا ملکہ عطا فرمایا ہے ان سے گزارش ہے کہ اپ...
24/09/2026

ایک ہفتہ باقی
تمام اہل حدیث مدارس کے وہ طلباء جن کو اللہ نے خوبصورت آزان دینے کا ملکہ عطا فرمایا ہے ان سے گزارش ہے کہ اپنی رجسٹریشن جلد سے جلد کروائیں اور اپنے آپ کو اور اپنے مدرسہ کو پنجاب بھر کے مدارس میں نمایاں کروائیں
رجسٹریشن کی آخری تاریخ یکم اکتوبر 2026 ہے جلد از جلد اشتہار میں دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں اور اپنا نام کنفرم کریں شکریہ
اشتہار کو اپنے دوست و احباب میں شئر فرما کر اس تشہیری مہم میں ہمارا ساتھ دیں اللہ رب العزت آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
جامعہ رحمانیہ اہل حدیث بلاک 19سرگودھا

゚viralシ

📢 آل پنجاب مسابقہ صوت الاذان  * تاریخ: 11 اکتوبر 2026ء (بروز اتوار) * مقام: جامعہ رحمانیہ اہل حدیث، شربت چوک سرگودھا تما...
31/08/2026

📢 آل پنجاب مسابقہ صوت الاذان
* تاریخ: 11 اکتوبر 2026ء (بروز اتوار)
* مقام: جامعہ رحمانیہ اہل حدیث، شربت چوک سرگودھا
تمام طلباء سے التماس ہے کہ اس بابرکت مقابلے میں بھرپور شرکت کریں اور اپنی خوبصورت آواز میں ندائے تکبیر بلند کریں۔ شاندار انعامات اور اسناد تقسیم کی جائیں گی ان شاءاللہ۔
ابھی وٹس ایپ کریں جزاک اللہ خیرا
https://wa.me/923138353629
https://wa.me/923019779772
https://wa.me/923070962623





الحمدللہ ثم الحمدللہ!!حسن مکاری کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی مسئلہ فدک میں استاد المناظرین شیخ یحییٰ عارفی صاحب نے گس...
30/08/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ!!
حسن مکاری کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی مسئلہ فدک میں استاد المناظرین شیخ یحییٰ عارفی صاحب نے گستاخ صحابہ حسن مکاری کو چاروں شانے چِت کردیا اس بہترین ڈبیٹ پر ہم شیخ یحییٰ عارفی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ رب العزت ان کی قدم قدم پر حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
الداعی الی الخیر:اساتذہ و طلباء جامعہ رحمانیہ اہل حدیث بلاک 19سرگودھا

آج مورخہ 18 اگست 2026 سے جامعہ رحمانیہ اہل حدیث بلاک 19سرگودھا میں فرسٹ ٹرم ( ششماہی امتحانات) کا آغاز ہوگیا ہے دعا ہے ک...
18/08/2026

آج مورخہ 18 اگست 2026 سے جامعہ رحمانیہ اہل حدیث بلاک 19سرگودھا میں فرسٹ ٹرم ( ششماہی امتحانات) کا آغاز ہوگیا ہے دعا ہے کہ اللہ تمام طلباء کو کامیاب و کامران فرمائے اور اس چمن جامعہ رحمانیہ سرگودھا کو قیامت کی صبح تک شاد و آباد رکھے اور یہاں سے قرآن و حدیث کا فیض جاری و ساری رکھے
آمین یا رب العالمین

13/08/2026

آل جامعہ تقریری مقابلہ 2026

🇵🇰🇵🇰🇵🇰14 اگست یوم آزادی کے موقع پر *جامعہ رحمانیہ اہل حدیث بلاک 19 سرگودھا* میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگ...
13/08/2026

🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14 اگست یوم آزادی کے موقع پر *جامعہ رحمانیہ اہل حدیث بلاک 19 سرگودھا* میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام کی نگرانی *مولانا عدنان شہزاد صاحب* نے فرمائی جبکہ *مولانا نعیم رضوان صاحب* نے جج کے فرائض سر انجام دیے۔

تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اس کے بعد جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدحت میں نعتیہ کلام رضوان الرحمان نے پیش کیا اور اس کے بعد ترانہ پیش کرنے کے لیے حافظ عمر فاروق صاحب کو مدعو کیا گیا جنہوں نے اپنی مسحور کن آواز میں کیا خوب سماں باندھا اور پھر مقابلہ تقریر کا باقاعدہ آغاز ہوا جس میں جامعہ کے طلباء نے بڑے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ بچوں نے آزادی، حب الوطنی اور پاکستان کی اہمیت پر بہترین تقاریر پیش کیں۔ حاضرین نے ہر تقریر کو خوب سراہا اورتکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے حوصلہ افزائی بھی کی ۔

مقابلہ کے اختتام پر *مولانا نعیم رضوان صاحب* نے طلباء کو آزادی کی حقیقی روح سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بندہ نوازی فرماتے ہوئے بتایا کہ *ہم نے آزادی کن سے حاصل کی تھی* اور *آزادی حاصل کرنے کا اصل مقصد کیا تھا*۔ انہوں نے کہا کہ یہ آزادی ہمیں قربانیوں کے بعد ملی ہے اور ہمیں اس کی قدر کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

اس کے بعد رزلٹ کا اعلان کیا گیا اور پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ بچوں کے چہروں پر خوشی دیدنی تھی۔

آخر میں ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ دعا میں یہ التجا کی گئی کہ *اللہ تعالیٰ ہمارے اس چمن، ہمارے اس وطن کو ہمیشہ چہکتا اور مہکتا رکھے۔ آمین*

دعا کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔

*پروگرام کی کچھ تصویری جھلکیاں آپ کے سامنے ہیں۔*

اللہ پاک ہمارے وطن کو قیامت تک قائم و دائم رکھے اور جامعہ رحمانیہ سرگودھا کے منتظمین اور اساتذہ کرام خصوصا مولانا مفتی عمر فاروق صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے جن کی کوششوں سے طلباء کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کے لیے ایسے پروگرام میسر آتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد
جامعہ رحمانیہ پائندہ باد
🖊️تحریر و ترتیب: عبداللہ سراج ( ناظم سوشل میڈیا شعبہ تبلیغ مرکزی جمعیت
اہل حدیث سٹی سرگودھا)
#جشن #ازادی #پاکستان #زندہ #باد

جامعہ رحمانیہ اہل حدیث، بلاک 19 سرگودھا نہ صرف علمی و تعلیمی میدان میں طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے کوشاں ہے بلکہ ...
11/08/2026

جامعہ رحمانیہ اہل حدیث، بلاک 19 سرگودھا نہ صرف علمی و تعلیمی میدان میں طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے کوشاں ہے بلکہ طلبہ کے اندر پوشیدہ نصابی و ہم نصابی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے بھی مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کرتا رہتا ہے۔

اسی سلسلے کی ایک خوبصورت کڑی کے طور پر 14 اگست 2026ء، یومِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر جامعہ کی جانب سے ایک شاندار آل جامعہ تقریری مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں طلباء جامعہ رحمانیہ اپنی اپنی خطیبانہ صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے ان شاءاللہ
🇵🇰 آئیے! یومِ آزادی کو علم، فکر اور شعور کے ساتھ منائیں۔
جامعہ رحمانیہ سرگودھا

اللہ تعالیٰ ہمارے جامعہ رحمانیہ سرگودھا کے پرنسپل مولانا مفتی عمر فاروق صاحب کو اسی طرح مزید ترقیوں اور کامیابیوں سے ہم ...
08/08/2026

اللہ تعالیٰ ہمارے جامعہ رحمانیہ سرگودھا کے پرنسپل مولانا مفتی عمر فاروق صاحب کو اسی طرح مزید ترقیوں اور کامیابیوں سے ہم کنار فرمائے اور انہیں ہر قسم کے شر محفوظ فرمائے
دعاگو: اساتذہ و طلباء جامعہ رحمانیہ اہل حدیث بلاک 19سرگودھا

ڈیٹ شیٹ برائے امتحانات ( فرسٹ ٹرم ) جامعہ رحمانیہ اہل حدیث شربت چوک سرگودھا  #امتحانات  #فرسٹ  #ٹرم  #جامعہ  #رحمانیہ  #...
05/08/2026

ڈیٹ شیٹ برائے امتحانات ( فرسٹ ٹرم ) جامعہ رحمانیہ اہل حدیث شربت چوک سرگودھا
#امتحانات #فرسٹ #ٹرم #جامعہ #رحمانیہ #سرگودھا

قربانی آپ کریں کھالیں جامعہ رحمانیہ اہل حدیث بلاک 19سرگودھا میں پہنچائیں اور اہل حق کی نمائندگی کریں' کھالیں اگر خود پہن...
25/05/2026

قربانی آپ کریں کھالیں جامعہ رحمانیہ اہل حدیث بلاک 19سرگودھا میں پہنچائیں اور اہل حق کی نمائندگی کریں' کھالیں اگر خود پہنچا سکتے ہیں تو ٹھیک وگرنہ ہمارے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں ایک کال پر ہمارے نمائندے آپ کے گھر سے کھال وصول کرلیں گے جزاکم اللہ خیرا

Address

Sargodha

Telephone

+923142900167

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ رحمانیہ سرگودھا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share