Abdul Rehman Attari
Abdul Rehman Attari offcial page
*اور اب کچھ نہیں مجھکو درکار ہے*🥀
*مجھ کو عطار ہی سے سروکار ہے* 🥹
*_یـا سيــــدی انـــظر حـالـــــنی😭_*
عشـــــــــق مرشـــــــد ❤️
*ومن لم يذق مرّ التعلمِ ساعةً*
*تجرّع ذُلّ الجهلِ طولَ حياته*
"جو شخص علم حاصل کرنے کی سختی ایک گھڑی بھی برداشت نہ کرے،📚
وہ ساری زندگی جہالت کی ذلت کا کڑوا گھونٹ پیتا رہے گا۔"
(اقوالِ امام الشافعي رحمہ اللّٰہ)
*🌺ضروریاتِ دین کسے کہتے ہیں؟ اور ضروریاتِ دین کیا کیا ہیں؟🌺*
🎙️🎙️آواز مبارک🎙️🎙️
*🌻مفتئ دعوتِ اسلامی مفتی محمد حسان عطاری مدنی🌻*
06/07/2024
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
پہلی محرم کا خاص وظیفہ، اس کی برکت سے اللہ پاک ایک فرشتہ مقرر فرما دے گا جو نیک کاموں میں مدد کرے گا اور شیطان سے سارا سال محفوظ رہیں گے
ان شاء اللہ
*"کسی کے خلاف ویڈیو بنانا کیسا؟"*
ثواب کی نیت سے شیئر کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sargodha