English Kuria Of Uol & Dasi Boys Of Uol
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from English Kuria Of Uol & Dasi Boys Of Uol, College & University, Sargodha.
20/06/2025
یہ وہ اداکار ہے جن کو لوگ ہمیشہ مشفق ماں بہن یا ساس کے روپ میں دیکھتے تھے ۔ یقین تھا کہ یہ اپنی اس فطری شفقت کے باعث بہت اچھی زندگی گزار رہی ہوں گی آف اسکرین ہوگئیں تو کیا ہوا
لیکن پھر خبر آئی کہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
پھر یہ افسوس ناک خبر آئی کہ وہ تنہا رہتی تھیں
اور پھر وہ خبر۔۔۔۔۔لاش ایک ہفتے پرانی تھی پڑوسیوں نے جب بو محسوس کی تو پولیس کو اطلاع دی
اتنی تنہائی۔۔۔۔اتنی بے بسی۔۔۔۔
اللہ مغفرت فرمائے۔
ہم سب پر رحم کرے کہ ہم تنہا نہ رہ جائیں۔۔
28/04/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sargodha