24/02/2025
The Smart Educators School Verowal
Committed to provide an ideal learning environment for your child and ensure they are not left behind
24/02/2025
10/10/2024
Date sheet of Second Term Examination 2024..
The Smart Educators School Verowal
جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
The Smart Educators School Verowal
نوٹ
محترم والدین! اسلام علیکم
انشاء اللہ 12 اکتوبر بروز ہفتہ سے ہمارےسکول میں سیکنڈ ٹرم کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔۔ آ پ سے نہایت ادب سے گزارش ہے کہ پیپرز میں بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں ۔۔بچوں کو گتہ ،ریز ،شاپنر پنسل وغیرہ ہمراہ بھیجیں۔۔
آ پ کے تعاون کا شکریہ
17/09/2024
جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں،
ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام!
دی سمارٹ ایجوکیٹرز سکول کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ بہت مبارک۔
The Smart Educators School Verowal
Ghazanfar Dildar Dhabyana Shujaat Gujjar Tahir Gondal Azizen
06/09/2024
6 September Pakistan defenceday🇵🇰
The Smart Educators School Verowal
06/09/2024
یوم دفاع پاکستان
پاک فوج ہمارا فخر ہے , اللہ سلامت رکھے.
پاکستان زندہ باد🇵🇰
The Smart Educators School Verowal
06/09/2024
jummah reminder
حضور صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا
جو فجر کی نماز ادا کرتا ہے وہ اللہ پاک کی امان میں ہوتا ہے۔
(ابن ماجہ، 4/325، حدیث: 3945)
The Smart Educators School Verowal
Ghazanfar Dildar Dhabyana Shujaat Gujjar Tahir Gondal Syed Qamar Abbas Syed Azizen ゚
30/08/2024
نوٹ:
محترم والدین! اسلام علیکم
کل 31 اگست بروز ہفتہ کو ہمارے سکول میں والدین اساتذہ میٹنگ منعقد کی گئی ہے ۔۔
آ پ سے گزارش ہے کہ میٹنگ میں ضرور شمولیت اختیار کریں ۔۔
آ پ کے تعاون کا شکریہ
میٹنگ ٹائمنگ: صبح 9:00سے 1:30 بجے تک ہے ۔۔
The Smart Educators School Verowal
Ghazanfar Dildar Dhabyana Tahir Gondal Shujaat Gujjar Syed Qamar Abbas Syed Azizen
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sargodha
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |