21/03/2026
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
تمام اہلیانِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو! 🌙✨
ALLHAMDOLILAH🥰
21/03/2026
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
تمام اہلیانِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو! 🌙✨
04/03/2026
19/02/2026
📚✨ Admissions Open – Session 2026-27! ✨📚
Give your child the gift of quality education at THE CITY PUBLIC SCHOOL, Taj campus 🎓
🌟 100% Free Admission
🎉 20% Discount on Tuition Fee
👩🏫 From play group to Grade 10
We are committed to nurturing young minds, building strong character, and creating future leaders. Secure your child’s bright future today!
📞 Call Now: 03336773876: 0486310244
📍 Opposite main gate shahpur jail (known as Virk plaza) jail road shahpur saddar district sargodha
Limited seats available – Apply now!
17/02/2026
16th February 2026!
🎇 The CITY public School – TAJ Campus no.2 Address: opposite main gate shahpur jail (known as Virk plaza) jail road shahpur saddar Grand Opening Ceremony 🎑
الحمدللہ! 🌹 آج دی سٹی پبلک اسکول کے لیے فخر کا لمحہ تھا، جب ہمارے دوسرے کیمپس کا شاندار افتتاح کامیابی، جوش و جذبے اور اتحاد کے ساتھ منعقد ہوا۔ہم اپنے مہمانانِ خصوصی جن میں
💫 سابقہ ایم پی اے حلقہ پی پی 80 جناب محترم چودھری افتخار احمد گوندل صاحب
💫 ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر شاہ پور صدر جناب محترم محمد مسرور احمد صاحب
💫صاحبزادہ ڈاکٹر فخر معین صاحب نائب ناظم ادارہ معین الاسلام بیربل شریف
💫علامہ مولانا شیخ الحدیث محمد یوسف چشتی صاحب
💫 جناب محترم محمد عدیل ورک صاحب
💫 جناب محترم مولانا حافظ محمد سعید صاحب ڈایریکٹر اسلامک ویژن سکول ویگوال۔
💫 سماجی و سیاسی شخصیات جناب محترم سینئر صحافی محمد مظفر صاحب، جناب محترم سینئر صحافی معظم لودھی صاحب،جناب محترم شاہد کریم مرزا، جناب محترم احمد نواز گرداور، جناب محترم خالد مسعود صاحب،جناب محترم عبد الرزاق جوڑا صاحب،جناب محترم ضل علی صاحب،جناب چوہدری محمد حنیف گجر صاحب، جناب محترم محمد منیب جوڑا صاحب اور دیگر 👏
ہم ان سب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی لمحات میں سے وقت نکال کر ہماری اور ہمارے طلباءکی حوصلہ افزائی کی اور ان کے جذبے کو سراہا۔ 🙌
ہمارے باصلاحیت طلباء نے اپنی شاندار تقاریر اور پرفارمنسز سے حاضرین کے دل جیت لیے 🌸🎤📚
آخر میں، ڈایریکٹر دی سٹی پبلک سکول جناب محترم مرزا حسیب اصغر نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ❤️ جنہوں نے اس موقع پر بھرپور شرکت کر کے ہماری حوصلہ افزائی کی۔ ❤️❤️
campus 🎓💫✨
31/01/2026
✨ New Session | New Beginnings ✨
Admissions are now open at The CitY PubliC SchooL – Taj Campus. Join a school where education meets excellence and every child’s potential is valued.
📚 Quality Education | 🌱 Character Building | 🎯 Bright Future
👉 Apply today and secure your child’s future.
25/01/2026
📚 ADMISSION OPEN FOR SESSION 2026-2027! 🌟
Join our school community for a journey of excellence and growth! 🚀
Apply now for a bright future for your child.
Contact us for more information.
محترم والدین
اسلام علیکم ۔۔۔ آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ دی سٹی پبلک سکول انشاء اللہ کل بروز سوموار مؤرخہ 19-01ـ2026 سے باقاعدہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کررہا ہے آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو مکمل بیگ اور یونیفارم کے ساتھ سکول بھیجیں۔ شکریہ
سکول ٹائم۔
8:45 تا 1:30
•کلاس پلے گروپ اور نرسری
8:45 تا 12:30
جمعہ شریف( تمام کلاسس)
08:45 تا 12:00
Happy teachers day to all of you 🎇