29/01/2025
تعلیمی میدان میں ترقی کے لیے کوشاں ڈائریکٹر کمپری ہینسو گروپ چوہدری اکرام اللہ وڑائچ نے گورنر پنجاب سے مسلسل تیسرے سال ایجوکیشنل ایوارڈ وصول کرنے کا اعزاز حاصل کیا ۔اللہ پاک انہیں ڈھیروں ڈھیر کامیابیوں سے نوازے ۔آمین ثم آمین
کمپری ہینسو ایجوکیشنل نیٹ ورک طلبہ کو جدید تعلیمی نظام سے ہم آہنگ کر کے تدریسی سہولیات فراہم کرنے کا بہترین ادارہ ہے جس نے طلبہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی تربیت کرنے میں بھی نمایاں کام کیا ہے ۔
ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں اس عظیم اعزاز پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔