25/07/2025
Suffah Oxford School System Sgd.
Quest for Excellance
25/07/2025
الحمدللہ!
صفہ آکسفورڈ اسکول سسٹم
100٪ میٹرک رزلٹ کے شاندار اعلان کے ساتھ!
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے ہونہار طلباء و طالبات نے سال 2025 کے میٹرک کے امتحانات میں 100 فیصد کامیابی حاصل کی ہے۔
یہ کامیابی محنتی طلبہ، قابل اساتذہ اور والدین کے تعاون کا نتیجہ ہے۔
تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
ہم دعا گو ہیں کہ آپ کا تعلیمی سفر ہمیشہ کامیاب اور روشن رہے۔
صفہ آکسفورڈ اسکول سسٹم
"جہاں تعلیم ہو، تربیت ہو، اور کامیابی یقینی ہو!"
13/03/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Block No 16
Sargodha
41400
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 00:30 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |