22/02/2024
السلام علیکم
_*💥🇵🇰میں چیف جسٹس آف پاکستان کی قادیانیوں کو خصوصی حقوق دینے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے..!!*_
قادیانیوں کو اپنے دین کی دعوت دینے کا حق دیا گیا ہے جناب چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب کی طرف سے۔
اس فیصلہ کو فوری طور پے واپس لیا جائے۔