Private Schools Association Sargodha

Private Schools Association Sargodha This is the common forum of P.S.M.A SGD for the students, teachers and administrations of different schooling organisation...

This is the common forum of PSA.SGD for the students, teachers and administrations of different schooling organisations to share their operational, strategical and managerial Public Views to be reviewed by the Masses.

31/01/2026

Today's Meeting with
CEO Education.

‏’’ہم نے اپنی نسل کو ناکارہ خود بنایا‘‘یہ کہنا شاید تلخ ہو، مگر سچ یہی ہے کہ ہم پاکستانی اپنی آئندہ نسلوں کو خود ہی ناکا...
26/01/2026

‏’’ہم نے اپنی نسل کو ناکارہ خود بنایا‘‘

یہ کہنا شاید تلخ ہو، مگر سچ یہی ہے کہ ہم پاکستانی اپنی آئندہ نسلوں کو خود ہی ناکارہ اور مفلوج بنا رہے ہیں۔
گھروں میں بچوں کی تربیت کا جو ماڈل رائج ہے، اس میں ماں ہر کام کا مرکز ہے۔
اور بچے صرف "حکم دینے والے" بن کر پروان چڑھتے ہیں۔ ماں بچے کے جوتے پالش کرے، لنچ باکس تیار کرے، کتابیں کور کرے، بستر لگائے، اور یہاں تک کہ پانی کا گلاس بھی لا کر دے۔
تو پھر اس بچے سے خود مختاری اور ذمہ داری کی توقع کرنا سراسر ناعاقبت اندیشی ہے۔
بچوں کو ہر چیز حاضر ملنے کی عادت ہو جاتی ہے۔ وہ کسی چیز کی قدر کرنا نہیں سیکھتے،
نہ ہی ان میں خود کچھ کرنے کی خواہش یا تربیت پیدا ہو پاتی ہے۔ ماں اگر ہر لمحہ بچوں کی خدمت میں مصروف رہے گی
تو وہ بچے کبھی خود کفیل، باہمت اور باعمل شہری نہیں بن سکتے۔
پھر جب یہی بچے بڑے ہو کر شوہر بنتے ہیں، تو بیوی سے بھی وہی توقع رکھتے ہیں جو بچپن میں ماں سے رکھی گئی۔
بیوی کو "خدمت گزار" کا درجہ دیا جاتا ہے، نہ کہ ایک شریکِ زندگی کا۔
بیوی کے جذبات، احساسات اور تھکن کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے، کیونکہ انہیں زندگی بھر یہی سکھایا گیا کہ عورت کا کام صرف مرد کی خدمت ہے۔
یوں ایک نسلی روایتی غلامی پروان چڑھتی ہے
یہ نظام نہ صرف خاندان بلکہ معاشرے کو بھی برباد کر رہا ہے۔ ہم نئی نسل کو ذمہ داری، خود اعتمادی اور خود انحصاری کی تربیت دینے کے بجائے سہل پسندی، نرگسیت اور بے عملی سکھا رہے ہیں۔
اصلاح کیسے ممکن ہے؟
ماں باپ کو چاہیے کہ بچوں کو چھوٹی عمر سے ہی خود کام کرنے کی عادت ڈالیں۔
بچے خود اپنے کپڑے رکھیں، لنچ باکس تیار کریں، اپنے بستر لگائیں، اور اپنی چیزوں کی حفاظت کرنا سیکھیں۔
اسی طرح شوہروں کو بھی سکھایا جائے کہ بیوی کی خدمت لینا نہیں، بلکہ اس کے ساتھ زندگی بانٹنا اصل مردانگی ہے۔
یاد رکھیں،
اگر ہم نے اپنے بچوں کو آسانیاں دینے کے نام پر ان سے ان کی صلاحیتیں چھین لیں، تو آنے والا کل صرف پچھتاوے کا دن ہو گا۔
فاطمہ عائشہ سے اقتباس

منقول

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی ہیں ۔ اب تعلیمی ادارے پرائیویٹ اور گورنمنٹ 19 جنوری سے کھلیں گے، ن...
10/01/2026

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی ہیں ۔
اب تعلیمی ادارے پرائیویٹ اور گورنمنٹ 19 جنوری سے کھلیں گے، نوٹیفکیشن جاری

10/01/2026

10/01/2026

حکومت پنجاب کا موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ
وزیر تعلیم پنجاب کی نمائندہ اے آر وائی سے خصوصی گفتگو

09/01/2026

وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافے کی تردید کردی
’’ تمام سکولز، کالجز اعلان کردہ شیڈول کے مطابق 12 جنوری سے ہی کھلیں گے‘‘

𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑭𝒖𝒕𝒖𝒓𝒆 𝑩𝒆𝒈𝒊𝒏𝒔 𝑯𝒆𝒓𝒆𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐒𝐩𝐫𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟔𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰 𝐚𝐭: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admission
01/01/2026

𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑭𝒖𝒕𝒖𝒓𝒆 𝑩𝒆𝒈𝒊𝒏𝒔 𝑯𝒆𝒓𝒆
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐒𝐩𝐫𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟔
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰 𝐚𝐭: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admission

A dinner was organized by Sardar Asif Chairman Private Schools Management Association Sargodha in honor of the Board of ...
17/12/2025

A dinner was organized by Sardar Asif Chairman Private Schools Management Association Sargodha in honor of the Board of Directors and newly elected office bearers...

Address

New Sattelite Town/Muslim Town Sargodha
Sargodha
10400

Telephone

03126100010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Private Schools Association Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Private Schools Association Sargodha:

Shortcuts

Share

Category