Markaz Islah un Nisaa مرکز اصلاح النساء

Markaz Islah un Nisaa مرکز اصلاح النساء مرکز اصلاح النساء۔ خواتین اسلام کی علمی و عملی تربیت کا ادارہ

مرکز اصلاح النساء سرگودھا خواتین اسلام کی تعلیم و تربیت کے لیے قائم کردہ ادارہ ہے۔ یہ ادارہ مرکز اہل السنت والجماعت کے ذیلی شعبہ کی حیثیت سے کام کرتا ہے۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی زیر نگرانی یہ ادارہ 2006 سے علمی و اصلاحی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ عزت مآب بہنوں بیٹیوں کو علمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ گھریلو امور کی انجام دہی کا سلیقہ بھی سکھایا جاتا ہے۔ ادارہ میں شعبہ حفظ و ناظرہ، شعبہ دراسات دینیہ، شعبہ عصری علوم (نرسری تا میٹرک) کے قیام کے علاوہ وقتا فوقتا مخصر کورسز بھی کرائے جاتے ہیں۔ ہر انگریزی ماہ کی پہلی اتوار کو خواتین کے لیے اصلاحی مجلس اور تربیتی بیان کا اہتمام بھی ہوتا ہے۔

شیڈول اختتامی تقریب دورہ تحقیق المسائل    16     - اپریل بروز جمعرات
15/04/2020

شیڈول اختتامی تقریب دورہ تحقیق المسائل 16 - اپریل بروز جمعرات

اعلان: دورہ تحقیق المسائل 2020ءآج مورخہ 9- اپریل بروز جمعرات سے یوٹیوب پر تمام اسباق احناف میڈیا سروسز کے مین چینل پر لا...
09/04/2020

اعلان: دورہ تحقیق المسائل 2020ء
آج مورخہ 9- اپریل بروز جمعرات سے یوٹیوب پر تمام اسباق احناف میڈیا سروسز کے مین چینل پر لائیو ہوا کریں گے۔ ان شاء اللہ العزیز۔ تمام احباب احناف میڈیا سروسز کے چینل کو سبسکرائب کرکے بَیل آئی کان کو پریس کریں۔ چینل کا لنک :
https://www.youtube.com/user/AhnafMediaServices

دورہ تحقیق المسائل آن لائن۔
04/04/2020

دورہ تحقیق المسائل آن لائن۔

02/04/2020

ہدایات

15/07/2016
09/07/2016

SIX FASTS OF SHAWWAL

06/07/2016

تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ۔ اپنی دعائوں میں ہمیں یاد رکھیں اور کوشش کریں کہ اپنی خوشیاں ضرورت مندوں، مفلوک الحال غرباء اور مساکین میں بھی تقسیم کریں۔ خوشی وہ چیز ہے جو بانٹنے سے بڑھتی ہے، اور غم وہ چیز ہے جو بانٹنے سے کم ہوتی ہے۔
طالبین دعاء ، احناف میڈیا سروسز

Summary of Quran Chapter 03 – خلاصہ قرآن پاره 03
21/03/2016

Summary of Quran Chapter 03 – خلاصہ قرآن پاره 03

Address

Sargodha
40100

Telephone

+92483881487

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Islah un Nisaa مرکز اصلاح النساء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category