06/04/2026
حفظ قرآن کریم (بہترین تجوید اور عرب لہجوں میں )
داخلے جاری ہیں۔
قل اکیڈمی ، ڈیفینس گارڈن سرگودھا۔
خصوصیات:
* عرب لہجوں کی مشق (مقامات)
* عمدہ ادائیگی اور بہترین تلفظ
* کبار قراء کی آڈیو سماعت کے ذریعے عملی تطبیق و مشق
* اذان، اقامت، حمد و نعت، نماز و تراویح کی مشق
* باقاعدہ تعلیمی رپورٹ
* سہ ماہی میٹنگ برائے والدین
* ماہانہ امتحان اور مسابقات کا شیڈول
* تعلیمی تربیتی ماحول
* حفظ حدیث کا شوق
شرائط داخلہ
* انٹرویو میں کامیابی
* انٹری ٹیسٹ میں کامیابی
* عمدہ ذہنی صلاحیت
تربیہ ماڈل:
* حسن اخلاق و تربیت کا خاص اہتمام
* وعظ و نصیحت کا سلسلہ
* نمازوں کی پابندی و باقاعدہ رپورٹ
ایڈریس:
ڈیفینس گارڈن سرگودھا
رابطہ :
03000676029
Qul Defence Academy
Courses:
Hifz Quran
Arab Lehjat
Tajweed
Tarjuma
Located:
Defence Garden Sargodha