24/05/2025
MSO musical Night 2025 ⚜️
سب بھائیوں کا شکریہ اور سینئر بھائیوں کا جو کے پاس آوٹ ہو رے ہیں اللہ پاک ان کوسب کوخوش رکھے اور کامیاب کرے امین ۔
Long Live MSO ❤️🩹🔥🌸
MSO is a welfare organization.The main Objective is to create awareness, promote mutual aid and support among members through guidance in all aspects.
24/05/2025
MSO musical Night 2025 ⚜️
سب بھائیوں کا شکریہ اور سینئر بھائیوں کا جو کے پاس آوٹ ہو رے ہیں اللہ پاک ان کوسب کوخوش رکھے اور کامیاب کرے امین ۔
Long Live MSO ❤️🩹🔥🌸
شادی مبارک ایڈوکیٹ محمد رضوان۔۔ دعا ہے کہ اللہ پاک زندگی میں مزید خوشیاں نصیب کرے۔۔ آمین ♨️❣️
05/03/2024
MSO✨🔥
Today gathering ✨🔥😈
السلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے
انشاء اللہ بروز منگل بووقت 2:30 بجے ذیلدار ھوٹل سرگودھا (یونیورسٹی روڈ) پر میانوالی سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کی میٹنگ کا اھتمام کیا گیا ہے
سب دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
18/01/2024
میں یونی آف سرگودھا کی میانوالی نمائندہ تنظیم " میانوالی سٹوڈنٹ آرگنائزیشن ( MSO)، کی طرف سے تمام میانوالی سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ممبران اور عہد داران ،اسلامک انٹر نیشنل یونی ورسٹی ،کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور سب کیلئے پیار۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ سب کو اس تنظیم سازی پر ثابت قدم رکھے۔ اور میانوالی کی ہر جا ، صحیح معنوں میں نمأیندگی کرنے کی ہمت دے۔
میانوالی سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کابینہ برائے سیشن 2024 ۔ تمام دوستوں کو کابینہ کے ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، انشاءاللہ تمام کابینہ ممبران اپنی زمہ داری بخوبی سر انجام دیں گے اور اپنے علاقے کیلئے ایک مثبت کردار ادا کریں گے ، آپ سب کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں اور پیار۔
چیئرمین - حسن خان نیازی
وائس چیئرمین - طاہر خان نیازی
جنرل سیکرٹری - ملک دانیال معظم
ایڈوائزر ٹو چیئرمین - حذیفہ بلوچ
جوائنٹ سیکرٹری - شہزاد نیازی
فائنانس ہیڈ - عادل خان نیازی
بلڈ سیکرٹری - غضنفر صدیق
سپورٹس ہیڈ - میاں یاسر عزیر
MSO Sargodha university ✨🦅MSA IIUI✨
Live Long MSO❤️
10/12/2023
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اور MSO سرگودھا یونیورسٹی کے اہم رکن ایکس فنانس سیکرٹری بلال خان پائی خیل کو شادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ زندگی میں مزید خوشیاں نصیب کرے۔۔۔آمین
It is written on our heart MSO ✨ Nothing is written on sand, nature can erase it, it is not a matter of any human being.
✨🔥
hyee o tedi jawani 🥺😭