Educators online

Educators online information's,News, issues, problems, Suggestions Regarding Punjab Teachers and Education Sector

📰 Latest News, General & Current Affairs
📚 Education updates, official notifications & teacher information
🏥 Health awareness & public welfare updates
💼 Economic news, policies & important developments
📢 Follow the page for authentic

17/04/2026

سب بچوں کو پروموٹ ہی کرنا تھا تو اربوں روپے پیکٹا امتحانات پر ضائع کرنے
کی کیا ضرورت تھی؟
جبکہ اساتذہ کے جائز حقوق کے
لیے تو فنڈز میسر نہیں ہیں🤔

شیڈول بائیو میٹرک رجسٹریشن برائے پرائیویٹ امیدواران امتحان انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2026
13/04/2026

شیڈول بائیو میٹرک رجسٹریشن برائے پرائیویٹ امیدواران امتحان انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2026

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے سکولوں کی مانیٹرنگ اور داخلہ مہم 2026 کے حوالے سے اہم ہدایات جاری۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن ...
13/04/2026

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے سکولوں کی مانیٹرنگ اور داخلہ مہم 2026 کے حوالے سے اہم ہدایات جاری۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز (AEOs) کو اپنے مرکز کے تمام سکولوں کا مہینے میں کم از کم دو بار دورہ یقینی بنانے اور داخلہ مہم کے اہداف کی نگرانی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ عدم تعمیل کی صورت میں متعلقہ افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے تمام سرکاری سکولوں میں زیرِ تعلیم طلباء کے لیے 'یونیک سٹوڈنٹ آئیڈنٹیفائر' (USI) کے ...
13/04/2026

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے تمام سرکاری سکولوں میں زیرِ تعلیم طلباء کے لیے 'یونیک سٹوڈنٹ آئیڈنٹیفائر' (USI) کے حوالے سے اہم مراسلہ جاری۔ تمام اسکول سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ 30 اپریل 2026 تک SIS پورٹل پر طلباء کے ب-فارم (B-Form) کا درست اندراج یقینی بنائیں۔

حکومت پنجاب نے زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال فیس رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی ہے۔  اسی طرز پر CDA نے ...
12/04/2026

حکومت پنجاب نے زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال فیس رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی ہے۔
اسی طرز پر CDA نے بھی جائیداد منتقلی فیس بھی تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کر دی ہےان اقدامات سے ہاوسنگ سیکٹر اور زرعی زمینوں میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔

12/04/2026
12/04/2026

پیکٹا امتحانات کی کامیابی لائق تحسین ہے لیکن پاس فیل کے تصور کے بغیر اسکی افادیت بے معنی ہے.
یہ عمل تو اتنی بڑی ایکسرسائز کے بغیر بھی جاری تھا🤔

ریاضی کے پیپر میں سائنٹیفک کیلکولیٹر کے استعمال کی اجازت ہے، تاہم بورڈ ہدایات کے مطابق میموری والے کیلکولیٹرز کی اجازت ن...
11/04/2026

ریاضی کے پیپر میں سائنٹیفک کیلکولیٹر کے استعمال کی اجازت ہے، تاہم بورڈ ہدایات کے مطابق میموری والے کیلکولیٹرز کی اجازت نہیں۔
خصوصاً Casio fx-991 series scientific calculator جیسے ماڈلز بظاہر سادہ ہوتے ہیں مگر ان میں Answer، Variables اور Memory (M) کی سہولت موجود ہوتی ہے جس سے ڈیٹا محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
لہٰذا امیدواروں کی تلاشی لیتے وقت خصوصی احتیاط کریں اور ایسے کیلکولیٹرز کو چیک کریں۔

9th Class Date Sheet
11/04/2026

9th Class Date Sheet

محکمہ سکول ایجوکیشن، حکومت پنجاب کی جانب سے اہم تبادلے اور تقرریاں! 📢حکومت پنجاب نے شیخوپورہ میں محکمہ تعلیم کے افسران ک...
11/04/2026

محکمہ سکول ایجوکیشن، حکومت پنجاب کی جانب سے اہم تبادلے اور تقرریاں! 📢

حکومت پنجاب نے شیخوپورہ میں محکمہ تعلیم کے افسران کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے ہیں:

✅ مسٹر نعیم عباس رانا (BS-19): ان کی معطلی کا حکم واپس لے لیا گیا ہے اور انہیں دوبارہ بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر (DEA) شیخوپورہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
✅ ڈاکٹر فائزہ بلال (BS-18): ان کا تبادلہ بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر (DEA) سے کر کے اب انہیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (SE) شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا ہے۔
✅ مسٹر محمد امتیاز (BS-18): انہیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (SE) کے عہدے سے فارغ کر کے رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ نوٹیفکیشن سیکرٹری سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

11/04/2026

*السلام علیکم محترم اساتذہ کرام و معلمات*
*ابھی پیکٹا کی جانب سے کوئی پاس فیل کا کرائٹیریا واضح نہیں کیا گیا.
فلحال کسی بچے کو فیل یا پاس کی ڈگری نہ دیں فائنل نوٹیفکیشن کا انتظار کریں اور اس کے بعد فیصلہ کیجئے گا

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educators online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Educators online:

Shortcuts

Share

Category