Yasir Science Academy

Yasir Science Academy Mathematician

08/01/2024

‏موسم سرما کی چھٹیاں ختم

سکول 10 جنوری سے کھلیں گے

شدید سردی کے باعث 10 جنوری سے 22 جنوری تک سکول ساڑھے نو بجے لگیں گے

بچوں کو شدید سردی سے بچنے کیلئے گرم کپڑے اور جیکٹ پہننے کی ہدایت

زمین کھا گئ آسمان کیسے کیسے۔ سر طاہر جلال صاحب آج ہمیں داغ مفارقت دے گے۔كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ گورنمنٹ ہائر سی...
04/01/2024

زمین کھا گئ آسمان کیسے کیسے۔
سر طاہر جلال صاحب آج ہمیں داغ مفارقت دے گے۔
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول چک 88 جنوبی سرگودھا آج ایک شریف النفس انسان سے محروم ہو گیا۔

24 ستمبر 2023 کو 88 سکول جوائن کرنے سے پہلے ہی آپ کی شخصیت کا تعارف سب تک پہنچ گیا تھا۔ عجب نوع تھا کہ کسی ایک بھی بندے نے طاہر جلال صاحب کے قصیدے نا گاہے ہوں۔ اور جب آپ سے بنفس نفیس ملاقات ہوئی تو تمام قصیدے آپ کی شخصیت کی ترجمانی کرنے سے قاصر رہے۔
سلیم الطبع، شریف النفس، ملنسار ،وسیع القلب، کشادہ ذہین،ذہین و فطین، دور اندیش، غرض کون سی صفت تھی جو آپ کی شخصیت میں نہ جھلکتی ہو۔
آج جنازہ گاہ میں شرکاء کا سمندر اس بات کی گواہی دے رہا تھا کہ یہ وہ والا جنازہ ہے جس میں شمولیت کرنے پر مغفرت کی بشارت ہے۔
ڈیپارٹمنٹ میں اتنا عرصہ ہیڈ شپ،ڈی ڈی او جیسی نمایاں اور مشکل پوسٹوں پر کام کرنے کے بعد بھی اگر پر کوئی آپ کی شخصیت کی ترجمانی اچھے الفاظ میں کرے تو صاف ظاہر ہے آپ آیک امانت دار اور اخلاق کے آعلی درجے پر فائز تھے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور طاہر جلال صاحب کو جنت میں حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

19/12/2023

Academy timings for winter vacations will be 10:00 a.m to 01:00 p.m.
Yasir Science Academy

📖
14/12/2023

📖

Mudassar shahzad talkative one from 88 sb.Session 2023-2025.
07/12/2023

Mudassar shahzad talkative one from 88 sb.
Session 2023-2025.

Muhammad adnan serious one from 88 sb.Session 2022-2024.
07/12/2023

Muhammad adnan serious one from 88 sb.
Session 2022-2024.

Abdul wahab obedient one from 88 sb.Session 22-24.
28/11/2023

Abdul wahab obedient one from 88 sb.
Session 22-24.

Mattiullah naughty one from 88 sb.Session 21-23.
28/11/2023

Mattiullah naughty one from 88 sb.
Session 21-23.

Address

Chak 88 Sb Sargodha
Sargodha

Opening Hours

14:30 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share