03/12/2025
غلبہ دین کے لیے قرآن مجید کو سمجھنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ ایک مرتبہ قرآن مجید اپنے نزول کے ساتھ ہی سرزمین حجاز کو اسلامی انقلاب کے ذریعہ شاداب کر چکا ہے
اس وقت قرآن مجید کے ساتھ صرف چلتی پھرتی تفسیر ہی کام کر رہی تھی جن کا کردار ہی قرآن مجید کی مستند تشریح سمجھا جاتا ہے
آج امن،خوشحالی،تعمیر و ترقی کی متلاشی انسانیت کو پھر قرآنی انقلاب کی اشد ضرورت ہے آپ قرآن مجید کی تعلیم اور تفہیم کے لیے جت جائیں ان شاءاللہ کامیابی قدم چومیے گی