Dar ul Bushra School -DBS

Dar ul Bushra School -DBS

Share

Strivings for quality education School and Academy system

Photos from Dar ul Bushra School -DBS's post 18/02/2026

Different positions Holders and others categories 👆🏻👆🏻👆🏻
DBS Education System
Annual Result 2026

Why join DBS SCHOOL SYSTEM 26/01/2026

اب وقت ہے سوچیں سمجھیں مشورہ کریں اور اپنے بچوں کیلئے علاقے کے اچھے سے اچھے سکول کا انتخاب کریں ۔ آپکے بچوں کی تعلیم و تربیت کا انحصار آپکے بچے کے سکول پر ہوتا ہے انتہائی مناسب فیس پر اعلیٰ ترین معیار کا سکول آپکے بچوں کا حق ہے۔ چند سکوں کے عوض بچوں کو معیاری تعلیم سے محروم مت کریں ۔
اگر آپ صرف نمبر نی کردار چاہتے ہیں تو یہ سکول آپ کیلئے ہے۔
ہر بچہ خاص ہے بس پہچاننے کی ضرورت ہے
داخلہ جاری ہے جلد از جلد تشریف لائیں وزٹ کریں اور فیصلہ کریں۔
𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐎𝐏𝐄𝐍 𝟐𝟎𝟐6
🧾 𝙍𝙚𝙜𝙞𝙨𝙩𝙚𝙧 𝙮𝙤𝙪𝙧𝙨𝙚𝙡𝙛 𝙣𝙤𝙬 - Starting Classes
📍 Shahyousaf and Shahpur Campus
☎️Contact Us: +92 3443000312/03002057763

ہمارا واحد ادارہ ہے جو اتنی کم فیس پر اس قدر سہولیات فراہم کر رہا ہے ۔ شاہپور کے علاقہ کا سب سے پہلا ادارہ ہے جو ایکٹویٹی کے ذریعہ پڑھا کر ریگولر ویڈیوز بنا رہا ہے جس سے بچوں میں confidence آتا ہے ۔
ہمارا انٹرنیشنل معیار کا سلیبس ہے جس میں وقت کے ساتھ بہتری کیلئے تبدیلی کی جاتی ہے۔ جس کے ہر سبق کی ویڈیو آپ اپنے موبائل پر چلا کر بچوں کو دیکھا سکیں گے. صرف آپکو سکین کرنا ہوگا۔
خوبصورت بلڈنگ، سولر سسٹم ،تجربہ کار سٹاف، قرآن کریم کیلئے قاریہ ، اخلاقیات اور اسلامی تعلیمات لازم ، LED classes، activity base study
بچوں کیلئے جھولے اور گراؤنڈ ہیں
سیکیورٹی کیلئے CCTV کیمروں کے ساتھ فوجی ریٹائرڈ چوکیدار اور آیا ہے۔
بچوں کی رائٹنگ اچھی کرنے کیلئے کوئی سپیشل کاپیاں ہیں۔
سالانہ مناسب فنڈ اور فیس کے علاؤہ پورا سال کوئی چارجز نہیں ہوتے۔
علاقے کی بچیوں کیلئے علماء کا کورس کروا رہے ہیں۔ سیکنڈ ٹائم میں مدرسہ ہے ۔
ہمارا بنیادی مقصد ہمارے علاقے کے بچوں کو ان سب سہولیات کیلئے کہیں سفر نہ کرنا پڑےاور اپنے ہی علاقے میں بچوں کو اچھے ماحول میں اچھی تعلیم دی جا سکے ۔۔۔
مفہوم حدیث: دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کریں

بچوں کی ایکٹوٹیز کی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/8K74SlXxmfc


Email: [email protected]

Facebook I'd
https://www.facebook.com/share/ZSdJcXkEHoYtb5PN/?mibextid=qi2Omg

Why join DBS SCHOOL SYSTEM DBS SCHOOL SYSTEM

Photos from Dar ul Bushra School -DBS's post 21/04/2025

DBS Edu System
Pray for Muslim

Photos from Dar ul Bushra School -DBS's post 21/04/2025

DBS Edu System
Pray for Muslim......

Photos from Dar ul Bushra School -DBS's post 13/02/2025
Photos from Dar ul Bushra School -DBS's post 13/02/2025

Annual Result Function 2025
DBS Edu System
Admission Open

Photos from Dar ul Bushra School -DBS's post 18/10/2023

Classes decorated
DBS Edu System
Sep 2023

09/10/2023

Mehfil e Milad Mustafa Saww
DBS Edu System 23

Photos from Dar ul Bushra School -DBS's post 09/10/2023

Defense Day
DBS Edu System 23

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Shah Yousaf Tehsil SHAHPUR Distt SARGODHA
Sargodha