Information Ki Dunia

Information Ki Dunia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Information Ki Dunia, Education, Sargodha.

IN this Page We are Provide You All About Islamic info, Quotes , inventions, health tips, kids stories, morals stories, Hadees e Mubarak, info the universe and interesting facts, SEO tips, society.

09/12/2021

Online paisa kamane ke kuch tarike, make money online, آن لائن پیسے کمانے کے مختلف طریقے، informative and helpfully methods, social tips,

لاکھوں کمائے، کوئی ایک کام پر مکمل مہارت حاصل کریں وہ کام اس ویب سائٹ پر بیان کردیئے گئے ہیں، یا مجھے ان باکس میں رابطہ ...
09/12/2021

لاکھوں کمائے، کوئی ایک کام پر مکمل مہارت حاصل کریں وہ کام اس ویب سائٹ پر بیان کردیئے گئے ہیں، یا مجھے ان باکس میں رابطہ کیجیئے۔

Online paisa kamane ke kuch tarike, make money online, آن لائن پیسے کمانے کے مختلف طریقے، informative and helpfully methods, social tips,

دوستو اس واقع کو پڑھنے کے بعد اپنی برداشت کا بھی جائزہ لے۔ ہم کہا کھڑے ہیں، عفوودرگزر ہماری نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ...
05/12/2021

دوستو اس واقع کو پڑھنے کے بعد اپنی برداشت کا بھی جائزہ لے۔ ہم کہا کھڑے ہیں، عفوودرگزر ہماری نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم نے کر کے دکھایا امت کو سکھلایا ، مگر بد قسمتی سے امت آج کہا کھڑی ہے؟

قابیل و ہابیل
قرآن پاک میں حضرت آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں قابیل و ہابیل کا قصہ ہے۔ اور ہم تم کو سناتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام اور حوا علیہا السلام سے بہت اولاد ہوئی، انھیں میں دو بچے قابیل و ہابیل تھے۔ قابیل بڑا لڑکا تھا، لیکن یہ ماں باپ کا کہنا نہیں مانتا تھا، ہابیل چھوٹا بھائی تھا جو ماں باپ کا کہنا مانتا تھا، اقلیما ایک لڑکی تھی جس سے قابیل شادی کرنا چاہتا تھا، مگر حضرت آدم علیہ السلام و حوا علیہا السلام اس کی شادی اپنے چھوٹے بیٹے ہابیل سے کرنا چاہتے تھے، جو نیک اور شریف تھا، اس لئے قابیل اپنے ماں باپ اور بھائی کا دشمن ہوگیا، اللہ تعالی نے حکم دیا کہ تم دونوں قربانی کر کے پہاڑ پر رکھ آؤ۔
جس کی قربانی قبول ہوگی اس سے اقلیما کی شادی کی جائے گی، اللہ تعالی کو

visit website

mixtureever

28/11/2021

حضرت عیسی علیہ السلام ایک دفعہ اپنے حواریوں کے ساتھ کہیں جارہے تھے، اللہ تبارک و تعالی نے ان کو بہت سے معجزات سے نوازا۔ جس میں ایک معجزہ ان کا یہ تھا کہ آپ مردوں کو زندہ کردیتے تھے، راستہ میں کہی ایک جگہ قبرستان سے گزر ہوا، ان کے اور کچھ حواریین ان کے ساتھ تھے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے دیکھا کہ وہاں پر ایک کھوپڑی پڑی ہوئی ہے، پھر آپ نے اس کھوپڑی کو اٹھایا اور اس کے کان کے سوراخ میں انہوں نے کچھ ڈالنا چاہا؛ لیکن اس میں وہ چیز داخل نہیں ہوئی، حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اس کھوپڑی کو زور سے پھینک دیا، پھر آگے بڑھے، ایک اور کھوپڑی ان کو نظر آئی، اس کھوپڑی کو اٹھایا اور اس میں بھی انہوں نے کوئی چیز کان کی طرف سے گھسانی چاہی تو وہ اندر گھس گئی اور دوسری طرف سے نکل گئی، حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اس کھوپڑی کو بھی زور سے پھینک دیا، اور پھر اس کے بعد ایک اور کھوپڑی ملی، اس کھوپڑی کو بھی اٹھایا، پھر اس میں بھی کچھ داخل کیا تو ایک کان میں وہ چیز گھس کر اندر رہ گئی۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اس کو بوسہ دیا اور پھر ادب سے لے جاکر ایک جگہ دفن کردیا، آپکے حواریوں نے پوچھا کہ حضرت! یہ کیا ماجرا ہے؟ کہ ایک کھوپڑی کو آپ نے دیکھا پھینک دیا اور ایک کھوپڑی کو دیکھا اس کو بھی پھینک دیا پھر تیسری کھوپڑی اٹھائی اور پھر اس کو دیکھا، بوسہ دیا، لے جاکر دفن کیا، کیا قصہ ہے؟

حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کہا: پہلی کھوپڑی وہ ہے کہ اس کے کان میں کوئی حق بات گھستی ہی نہیں تھی، یہ اتنا بڑا کافر تھا کہ اللہ کے پیغمبر اس کے پاس آتے تھے، اللہ کی باتیں اس کو جب بھی سنائی جاتی تھی، لیکن اس کے دل میں اتنی سختی پیدا ہوگئی کہ اس سختی کا اثر کانوں پر بھی ہوگیا تھا؛ اس لئے کان اس بات کو سنتے بھی نہیں تھے، اس لۓ میں نے اس کھوپڑی کو کو اٹھا کر پھینک دیا کہ یہ قابل تعظیم و تکریم نہیں ہے؛ بلکہ یہ تو قابل توہین ہے، قابل تذلیل ہے۔

دوسری کھوپڑی ملی وہ مومن کی کھوپڑی تھی وہ مومن تھا، مانتا بھی تھا اور سنتا بھی تھا، مگر لیکن ایک طرف سے سن کر دوسری طرف سے نکال دیتا تھا؛ اسی بات کی جانب اشارہ تھا اس چیز میں بھی جس کو میں نے اس کے کان داخل کیا تھا کہ وہ بھی ایک طرف سے داخل ہوکر دوسری طرف سے نکل گئی۔

مطلب یہ ہے کہ اللہ کے دین کی باتیں سنتا تھا لیکن وہ دل میں نہیں اترتی تھی اور اس کا دل اس قدر سخت تھا کہ کان تو اسے سنتے تھے؛ لیکن دل اس کا قبول نہیں کرتا تھا۔ ہم میں سے بھی کتنے ایسے ہونگے کہ قرآن سنتے ہیں، حدیث سنتے ہیں، مسائل سنتے ہیں اور دین کی باتیں سنتے ہیں؛ لیکن وہ ادھر سے سنتے ہیں، ادھر سے نکال دیتے ہیں، دل کے اندر گھسنے کا سوال نہیں پیدا ہوتا۔

پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ میں نے اسکو بھی قابل تعظیم نہیں سمجھا؛ اس لئے اس کو بھی پھینک دیا۔

اور جو تیسری کھوپڑی ملی تھی یہ مومن کامل کی کھوپڑی تھی، مومن بھی تھا، مومن کامل بھی تھا، مگر جو کمال اس کے اندر تھا، انبیاء کی باتیں، اللہ کے دین کی باتیں سنتا تھا؛ لیکن ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکالتا نہیں تھا؛ بلکہ ایک کان سے سنتا تھا اور دل کے اندر اتار لیتا تھا؛ اس لئے جب میں نے اس کے کان میں وہ چیز ڈالی تو اندر رہ گئی۔

بھائیو! سوچنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے آج ہمارے دلوں کا کیا حال ہے؟ اس کے اندر سختی کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے۔ دین کی باتیں دل میں اثر ہی نہیں کررہی ہیں۔ دلوں کی سختی کو ہٹایا جائے اور دلوں کو نرم کیا جائے، اس کے لئے محنت کرنا ہوگا اور کسی بھٹی میں ڈال کر اس کو تپانا اور پکانا ہوگا۔۔

Most Attention Please

دوستو ہماری ویب سائیٹ پر کام چل رہا ہے ہم چاہتے ہیں زیادہ سے زیادہ لوگ اچھی اچھی انفارمیشن سے مستفید ہو۔
جس کے لیئے ہمیں آپکی رائے درکار ہے۔ آپ کیا چاہتے ہیں کہ آپکو ہماری ویب سائیٹ پر کس طرح کی انفارمیشن مدد چاہیئے۔ اپنی قیمتی آراء سے Comment box میں آگاہ کریں۔

search and visit website
👉 mixtureever

mixtureever👆visit more👆
25/11/2021

mixtureever
👆visit more👆

آج ایک شادی پر جانا ہوا، تو حال کے ایک کونے پر نظر پڑی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر گئی...جو اکیلا ھی بیٹھا تھا..اس ...
24/11/2021

آج ایک شادی پر جانا ہوا، تو حال کے ایک کونے پر نظر پڑی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر گئی...جو اکیلا ھی بیٹھا تھا..اس کے ساتھ جاکر میں بھی بیٹھ گیا...بڑی گرمجوشی سے ملا

وہ اکیلا پریشان بیٹھا تھا ( wedding ceremony story in urdu) Urdu stories, Urdu kahania. Top stories in Urdu

جو تمہاری غیبت کرتا ہے وہ تمہیں فائدہ پہنچاتا ہے کیونکہ جب وہ تمہاری غیبت کرتا ہے اس کے تمام اچھے اعمال تمہارے نامہ اعما...
19/11/2021

جو تمہاری غیبت کرتا ہے وہ تمہیں فائدہ پہنچاتا ہے کیونکہ جب وہ تمہاری غیبت کرتا ہے اس کے تمام اچھے اعمال تمہارے نامہ اعمال میں درج کر دیۓ جاتے ہیں۔

Islamic info, Quotes, Technology, Health tips, stories,inventions, randam facts,the universe,Seo tips, Society, kids stories,moral stories,Urdu Poetry

بچوں کو روکیں(۱) سوال کرنے سے :    دوسروں سے چیزیں مانگنے کی عادت بھی بچوں میں عموماً پائی جاتی ہے۔  اپنی اولاد کو سکھائ...
22/09/2021

بچوں کو روکیں

(۱) سوال کرنے سے :
دوسروں سے چیزیں مانگنے کی عادت بھی بچوں میں عموماً پائی جاتی ہے۔ اپنی اولاد کو سکھائیں

How can parents correct their children's habits from childhood? Muhammad Ri...

فن 😂میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔ بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرو...
13/09/2021

فن 😂

میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔
بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔

پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹاور! یہ فلائٹ 358 ہے۔ یہاں کچھ پرابلم ہے۔
کنٹرول ٹاور سے شوہر: آپکی آواز ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے۔ کیا آپ دوباہ اپنی پرابلم بتا سکتی ہیں؟
بیوی: کچھ نہیں، جانے دو، تمہیں میری آواز آتی ہی کب ہے؟
شوہر: براہ مہربانی، اپنی پرابلم بتائیے۔
بیوی: اب تو رہنے ہی دو۔
شوہر: پلیز بتائیں۔
بیوی: کچھ نہیں۔ میں ٹھیک ہوں۔ تم رہنے دو۔
شوہر: ارے بولیے کیا پرابلم ہے؟
بیوی: تمہیں میرے پرابلم سے کیا مطلب؟
شوہر: بے وقوف عورت! اس فلائٹ میں دو سو پیسنجرز بھی ہیں۔ پرابلم بتا۔
بیوی: تمہیں کبھی میری پرواہ نہیں رہی۔ ابھی بھی دو سو مسافروں کی پرواہ ہے۔ بس مجھے نہیں کرنی بات…

اوہ پیا جے جہاز 😁😂

خیبر پختونخواہ کے  مناظرUshu to mahodand lake walking track 2021 very lovely place Khyber pakhunkhwa
13/09/2021

خیبر پختونخواہ کے مناظر

Ushu to mahodand lake walking track 2021 very lovely place Khyber pakhunkhwa

Mahodand LakeLake in Pakistan4.8(1,396)Mahodand Lake is a lake located in the upper Usho Valley at a distance of about 35 kilometres from Kalam in Swat Distr...

https://youtu.be/O_sA2EUp7Kw
09/09/2021

https://youtu.be/O_sA2EUp7Kw

Best emotional Ghazal By Tehzeeb Hafi.Jab Uski Tasveer Banaya Karta ThaKamra Rangon Se Bhar Jaaya Karta Tha ...

Urdu Ghazal Father Addressed His daughter.
25/08/2021

Urdu Ghazal Father Addressed His daughter.

Addressed His Daughter Urdu sad poetry.

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information Ki Dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category