20/04/2023
سرگودھا یونیورسٹی
MA/Msc Revised Datesheet
جس کے مطابق پارٹ 1 کے امتحانات 18 مئی اور پارٹ 2 کے امتحانات 1 جون سے شروع ہوں گے
لیٹ فیس کے ساتھ ایڈمیشن جاری ہیں
اس پیج پر آپ کو پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں کے ایڈمیشن اور سکالرشپ کے بارے آگاہ کیا جائے گا
20/04/2023
سرگودھا یونیورسٹی
MA/Msc Revised Datesheet
جس کے مطابق پارٹ 1 کے امتحانات 18 مئی اور پارٹ 2 کے امتحانات 1 جون سے شروع ہوں گے
لیٹ فیس کے ساتھ ایڈمیشن جاری ہیں
السلام علیکم
تعلیمی خبریں
⬅️جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس سائینس دوسراسالانہ امتحان2023 کی رجسٹریشن مئی 2023 میں شروع ہوگی۔
⬅️ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائینس/کامرس دوسرا سالانہ امتحان2022 کا رزلٹ انشاءاللہ اپریل کے آخر یا مئی کے پہلے ہفتے جاری کیا جائے گا
⬅️ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائینس پہلا سالانہ امتحان 2023 کے داخلہ فارم مئی 2023 میں جانے شروع ہوگے۔
⬅️ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ایم/ایم ایس سی دوسرا سالانہ امتحان2022 کا امتحان2022 مئی کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
⬅️ فیصل آباد بورڈ کلاس نہم پہلا سالانہ امتحان 2023 مورخہ 18 اپریل سے شروع ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
⬅️ فیڈرل بورڈ اسلام آباد میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2023 مورخہ 27 اپریل سے شروع ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
⬅️ پنجاب یونیورسٹی لاہور ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس اور کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹو پہلا سالانہ امتحان 2023 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 19 اپریل تک جاری رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
⬅️ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سمسٹر بہار 2023 پروگرام
بی اے، بی کام، بی ایس اور بی ایڈ وغیرہ کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 18 اپریل تک جاری رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
⬅️ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد پروگرام بی اے، بی کام اور بی ایس کے امتحانات 25 اپریل سے شروع ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
⬅️ سرگودھا یونیورسٹی ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو پہلا سالانہ امتحان 2023 کے داخلے 5 مئی تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
⬅️ سرگودھا یونیورسٹی ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون و کمپوزٹ دوسرا سالانہ امتحان 2022 مورخہ 5 مئی سے شروع ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
⬅️ سرگودھا یونیورسٹی ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون ٹو دوسرا سالانہ امتحان 2022 مورخہ 22 مئی سے شروع ہوگا۔
*دعاؤں میں یاد رکھیں*
19/04/2023
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں شامل کورسز کے داخلے جاری ہیں
19/04/2023
Bahauddin Zakariya University, Multan
admission office has announced that admission are open for session 2023
سرگودھا یونیورسٹی
ایم اے/ ایم ایس سی
لیٹ فیس کے ساتھ ایڈمیشن جاری ہیں
18/04/2023
Extended admission date of online admission form b. A bsc b. Com
پنجاب یونیورسٹی
بی کام کا رزلٹ شائع کر دیا گیا ہے ۔
رزلٹ لنک۔
http://pu.edu.pk/home/results/ #
06/04/2023
سرگودھا یونیورسٹی MA/Msc
ایڈمیشن کی آخری تاریخ میں سنگل فیس کے ساتھ 7 اپریل تک توسیع کر دی گئ ہیں
06/04/2023
IMPORTANT Instructions About LAT Test Held on April 9,2023.