11/12/2025
Saqib Ali Sher & Alisha RJ on stage
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afzal Home, al rehman trade center university Road, Sargodha.
11/12/2025
Saqib Ali Sher & Alisha RJ on stage
24/08/2025
صلى الله عليه واله وسلم.❤️🫶🏼❤️
*کمشنر سرگودھا کے سخت نوٹس پر بالآخر سویا ہوا ضلع کونسل سرگودھا جاگا اور حرکت میں آ گیا اور ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے درخواست کر دی* ۔
*درخواست کا متن*
*ڈپٹی کمشنر، سرگودھا* ۔
موضوع *ضلع کونسل سرگودھا کے دائرہ اختیار میں زیرِ کار غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں / زمین کی ذیلی تقسیم اسکیموں کے پلاٹوں کی فروخت/خریداری اور کھیوٹ لاک پر پابندی۔**
پنجاب پرائیویٹ ہاؤسنگ اسکیمز رولز 2022 کے مطابق، کوئی ڈویلپر لی آؤٹ پلان، پانی کی فراہمی، سیوریج، سڑکوں، فٹ پاتھ، بجلی اور اسٹریٹ لائٹس وغیرہ کے ڈیزائن کی منظوری سے پہلے سائٹ پر کوئی تعمیراتی کام نہیں کر سکتا اور نہ ہی اسے پلاٹوں کی مارکیٹنگ یا اسکیم کی تشہیر کی اجازت ہے۔ کہ کچھ زرعی زمین کے مالک اپنی زمین کو مرلوں اور کنالوں میں تقسیم کر کے فروخت کرتے ہیں، بغیر اپنی اسکیم کا کوئی مخصوص نام دیے۔ وہ پلاٹ کاٹ کر زمین کے چھوٹے چھوٹے حصے فروخت کرتے ہیں اور ان کی طرف سے کوئی ترقیاتی کام/سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں۔ بعد ازاں عوام/پلاٹ خریداروں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ریوینیو افسران/اہلکاروں/اسٹاف کو ہدایات جاری کی جائے ہے کہ وہ اس دفتر سے متعلقہ زمین/اسکیم کا NOC/منظوری کا خط چیک کیے بغیر زمین کی مرلوں/کنالوں میں منتقلی یا رہائشی منتقلی میں کسی قسم کی سہولت فراہم نہ کریں۔بدقسمتی سے، کچھ ڈویلپرز قواعد و ضوابط پورے نہیں کرتے لیکن وہ پلاٹوں کی مارکیٹنگ کر رہے ہیں، فروخت اور منتقلی کے دستاویزات (ٹرانسفر ڈیڈز) بنا رہے ہیں جو ڈویلپرز کی جانب سے غیر قانونی فعل ہے۔ لہذا، گزارش ہے کہ پنجاب پرائیویٹ ہاؤسنگ اسکیمز رولز 2022 کے رول 30 (1) کے مطابق پلاٹوں کی منتقلی/فروخت/خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے۔
غیر منظور شدہ/زیرِ کار غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی فہرست حسبِ ذیل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Sargodha Fast News Sargodha Fast News
28/06/2025
ایک ہلال سوات کی پوری انتظامیہ پر بھاری
کئی افراد کی زندگی بچانے والے "ون مین آرمی" ہلال کو سرخ سلام!
28/06/2025
کیا ڈی سی او کو متعل کرنا کافی ہے ؟اسلام تو خون کا بدلا خون کہتا ہے ✍🏻
28/06/2025
یہ لسٹ سرگودھا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منظور شدہ کی لسٹ ہے ان میں۔ خرید فروخت کی جا سکتی ہے
Sargodha
25/05/2025
❤️❤️🔥❤️
23/10/2024
Meeting done Pearl Residencia Sargodha
Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤

22/10/2024
ضروری نہیں کہ آپ کی خیریت پوچھنے والا
آپ کی خیریت چاہتا بھی ہو 🤷♂️
22/10/2024
نیشنل سٹی سرگودھا
0309-7979777
Afzal Home Pvt Limited