جدید مدرسہ احیاء العلوم سرگودہا

جدید مدرسہ احیاء العلوم سرگودہا حفظ قرآن و عصری تعلیم کا حسین امتزاج

جدید مدرسہ احیاء العلوم سرگودہا     میں  4 بچوں کے تکمیل قرآن کے موقع پر علاقہ معززین کی شرکت ۔ اللہ تعالیٰ ان بچوں  کو ...
12/09/2026

جدید مدرسہ احیاء العلوم سرگودہا میں 4 بچوں کے تکمیل قرآن کے موقع پر علاقہ معززین کی شرکت ۔ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو با عمل حافظ بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

21/08/2026
جدید مدرسہ احیاء العلوم سرگودہا میں  بچے کے تکمیل قرآن کے موقع پر مولانا قاری سیف اللہ خالد صاحب خطیب مرکزی جامع مسجد غل...
01/05/2026

جدید مدرسہ احیاء العلوم سرگودہا میں بچے کے تکمیل قرآن کے موقع پر مولانا قاری سیف اللہ خالد صاحب خطیب مرکزی جامع مسجد غلہ منڈی سرگودھا تشریف لائے خصوصی خطاب فرمایا اور بچے کا آخری سبق سننے کے بعد دعا فرمائی۔ اللہ تعالیٰ اس بچے کو با عمل حافظ بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین ۔

جدید مدرسہ احیاء العلوم سرگودہا میں تقریب تکمیل قران فی التراویح کے موقع پر مولانا علامہ قاری سیف اللہ خالد صاحب خطیب مر...
19/03/2026

جدید مدرسہ احیاء العلوم سرگودہا میں تقریب تکمیل قران فی التراویح کے موقع پر مولانا علامہ قاری سیف اللہ خالد صاحب خطیب مرکزی جامع مسجد غلہ منڈی سرگودہا تشریف لائے خصوصی بیان فرمایا اور تراویح میں قرآن کریم سنانے والے ادارہ کے طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائی اور انعامات سے نوازا۔

جدید مدرسہ احیاء العلوم سرگودہا کے زیر اہتمام تقریب دستاربندی و تقسیمِ انعامات منعقد کی گئی چند تصویری جھلکیاں
19/03/2026

جدید مدرسہ احیاء العلوم سرگودہا کے زیر اہتمام
تقریب دستاربندی و تقسیمِ انعامات منعقد کی گئی
چند تصویری جھلکیاں

آج ان شاء اللہ
18/03/2026

آج ان شاء اللہ

Address

Sargodha

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923057227494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جدید مدرسہ احیاء العلوم سرگودہا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category