مفتی آصف مدنی

مفتی آصف مدنی 🌟 Discover everything in one place! Islamic knowledge, life motivation, current affairs, and political updates. Stay connected, stay updated. 🔗

27/08/2026

"لوگوں پر تنقید کرنے اور ان کے عیوب تلاش کرنے کے بجائے اگر ہم اپنی ذات پر توجہ دیں، تو معاشرہ امن کا گہوارہ بن سکتا ہے۔ خاموشی اور حکمت میں ہی بہتری ہے۔

سنئے اور آگے شیئر کیجیے۔ 🤲✨

✦ مفتی محمد آصف مدنی ✦"



25/08/2026

کیا ہم اپنی مرضی اور من پسند طریقے سے دین پر عمل کر سکتے ہیں؟ ہرگز نہیں! دین وہی ہے جو اللہ کے رسول ﷺ نے سکھایا اور جس کی انہوں نے تعلیم دی۔



24/08/2026

شخصیت پرستی اور اندھی عقیدت کے خلاف ایک اہم پیغام! ⚠️
کسی بھی شخص یا مذہبی/سیاسی رہنما کی اتنی اندھی پیروی نہ کریں کہ آپ قرآن و سنت کے واضح احکامات کو بھی بھول جائیں۔ اسلام میں حق کا معیار صرف اور صرف قرآن و سنت ہے۔ سجدہ کا حق صرف اللہ تعالی کا ہے، اور ہدایت کا راستہ صرف نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔ عقل و فہم سے کام لیں اور اندھی عقیدت کے بجائے حق اور شریعت کی پیروی کریں۔ ✨💡

22/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ پر نبی کریم ﷺ کی اپنی سنت کیا تھی؟ اس کے بارے میں مفتی محمد آصف مدنی سے مکمل اور مستند وضاحت سنیں۔
ویڈیو کو دیکھ کر آگے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ سنتِ نبوی پہنچ سکے۔
💬 آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں!


21/08/2026

اپنے اختلافات آپس میں ہی رکھیں ایک دوسروں کے
بڑوں کو برق بھلا نا کہیں

20/08/2026

قبروں پر پیسے پھینکنا، ڈھول بجانا یا چادریں ڈالنا—کیا یہ
اسلام میں جائز ہے؟ 🤔

اس ویڈیو میں جانئے کہ قبر کی زیارت کا مسنون طریقہ کیا ہے اور کون سی غیر شرعی رسومات سے ہر مسلمان کو بچنا لازمی ہے۔ ویڈیو کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں! 🤲✨

12/08/2026

آگے بڑھنے سے پہلے ایک بار پیار سے درود شریف پڑھ
لیں! 🤍


11/08/2026

🔥 کیا ڈیجیٹل بزنس اور فزیکل بزنس میں فرق ہے؟ 🔥
لوگ اکثر پوچھتے ہیں کہ ہمیں کون سا بزنس کرنا چاہیے۔ یاد رکھیں، بزنس چاہے فزیکل ہو یا ڈیجیٹل، اگر آپ کو تجربہ ہے تو آپ کامیابی حاصل کر سکتے ہیں! 💡
کمیشن ماڈل ہو یا پروڈکٹ سیلنگ، محنت اور صحیح معلومات ہی آپ کو آگے لے کر جاتی ہیں۔ 💯
👇 آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں!

10/08/2026

سوشل میڈیا اور عوامی بیانات
سوشل میڈیا کے دور میں کسی ویڈیو، کلپ یا بیان کے سیاق و سباق سے ہٹ کر وائرل ہونے پر شدید ردِعمل اور بحث دیکھنے میں آتی ہے۔

09/08/2026

نواسۂ رسول ﷺ، حضرت امام حسنؓ

ایک ایسی زندگی… جس کے کردار سے آج بھی بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے۔ ✨

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مفتی آصف مدنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category