جمعہ مبارک ❤️
GES 106 SB sargodha
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GES 106 SB sargodha, Elementary School, Sargodha.
08/06/2025
Eid Mubarak ❤️
14/05/2025
Old Is gold 🥰❤️
07/04/2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 106 جنوبی، تحصیل و، ضلع سرگودھا میں سالانہ رزلٹ اور انعامات کی خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کی صدارت محترم پرنسپل سر عادل نے کی، جبکہ گاؤں کی نامور سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت فرما کر بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔
اساتذہ کرام کی محنت رنگ لائی، اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات کو خصوصی انعامات، ٹرافیاں، اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔
فرسٹ، سیکنڈ، اور تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو بھرپور داد و تحسین کے ساتھ اعزازات دیے گئے۔
یہ تقریب نہ صرف بچوں کی تعلیمی محنت کا اعتراف تھی بلکہ والدین اور اساتذہ کے اعتماد کا مظہر بھی۔
ہم دعا گو ہیں کہ ہمارے بچے علم کی روشنی سے اپنے اور ملک کے مستقبل کو روشن کریں۔
---
31/01/2025
Volleyball Team Chak no 106 sb Sargodha
25/12/2024
اسلام وعلیکم
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول
چک نمبر 106 جنوبی
سرگودھا
20/12/2017
speech competition of Quaid day at markaz level , at GES chak 106 SB sargodha
16/12/2017
December test ,😉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sargodha