20/08/2023
✨جب دُنیا تُمہیں ہر طرف سے توڑ دیتی ہے جب ہر مُحبت تمہیں ہرا دیتی ہے جب تُمہیں لگتا ہے تم جینے کی وجہ کھو بیٹھے ہو تب اللّٰہ رب العزت تُمہیں اپنی مُحبت کا پتا دیتا ہے۔۔
اور پھر تُمہیں دنیا میں جینے کی ایک نئی وجہ سے نواز دیتا ہے🌼