05/03/2026
القادر طبیہ کالج آستان فضل سرگودہا کا اعزاز
بابر حسن، سال دوم، القادر طبیہ کالج آستان فضل سرگودہا نے سالانہ امتحانات میں پاکستان بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کالج ہذا اس سے پہلے متعدد بار ملکی سطح پر اعلی پوزیشنز حاصل کرنے کا اعزاز رکھتا ہے۔ اس کامیابی پر انجمن آستان فضل کی جانب سے طالبعلم بابر اور القادر طبیہ کالج کے تمام اساتذہ کرام، پرنسپل، وائس پرنسپل اور دیگر سٹاف ممبران داد کے مستحق ہیں۔
شکریہ
26/12/2025
القادر طبیہ کالج آستانِ فضل سرگودہا ۱۹۹۲ سے طب کی تعلیم کی ترویج کے لئے کوشاں ہے۔ القادر طبیہ کالج سے فارغ التحصیل طلبا و طالبات آج ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ مطب اور شفاخانہ قائم کرکے میڈیکل پریکٹس کرنے کا سنہری موقع۔ داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ آج ہی رابطہ کریں
03006003002
24/12/2025
National Council for Tibb Islamabad notification regarding syllabus of 1st and 2nd Year (Intermediate years) during the FTJ
22/12/2025
کیا آپ ایک بہترین اور باعزت روزگار کی تلاش میں ہیں؟ کیا آپ کسی ایسے شہر میں ہیں جہاں روزگار کے مواقع کم ہیں؟ آپ چار سالہ فاضل طب و الجراحت پروگرام مکمل کرنے کے بعد حکومت پاکستان سے منظور شدہ طبی حکمت پریکٹس کر سکتے ہیں۔ آج ہی ایک بہترین طبیہ کالج کا انتخاب کریں۔
رابطہ کریں۔
03006003002
20/12/2025
آپ جس بھی شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ہیں، صحت کے معاملات ساتھ ہیں۔ ماہر صحت اپنی، اپنے خاندان کے ساتھ ساتھ اپنے اہل علاقہ کے لئے بھی طبی سہولیات مہیا کرسکتا ہے۔
ایک چار سالہ پروگرام آپ کو رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹشنر بنا سکتا ہے اور آپ اپنے روزمرہ کا معمولات کے ساتھ ساتھ طب کی پریکٹس بھی کر سکتے ہیں یا پھر ہمارے بہت سے اطبا کی طرح اسے ایک مستقل پیشہ بنا کر باعزت روزگار بنا سکتے ہیں۔
کرنا کیا ہے؟ آپ کو حکومت پاکستان کے تفویض کردہ فاضل طب و الجراحت کے پروگرام میں داخلہ لینا ہے۔ یہ پروگرام وزارت صحت کے منظور شدہ طبیہ کالجز کرواتے ہیں۔
اس کے ساتھ چند طبیہ کالج فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن سے الحاق شدہ ہیں وہ آپ کو انٹرمیڈیٹ سرٹیفیکیٹ دے سکتے ہیں۔ یعنی چار سالہ طب پروگرام کے ساتھ ساتھ آپ کو انٹرمیڈیٹ سرٹیفیکیٹ مل جائے گا جس کی بنا پر آپ یونیورسٹی میں داخلہ لے سکیں گے۔ یا پھر چار سالہ طب پروگرام کے بعد آپ اپنا مطب بنا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
03006003002
13/12/2025
Federal Board of Intermediate and Secondary Education Official Website reflects list of Affiliated Institutions.
-Qadir Tibbia College Aastan e Fazal, Sargodha is now HSSC affiliated with .
Admissions are open for and Fazil Tibb-wal-Jarahat Program under National Council for Tibb Islamabad
02/12/2025
Admissions open at Al-Qadir Tibbia College Aastan i Fazal Sargodha
2 Streams
1. Four year diploma FTJ
2. Intermediate (IUAMS) and FTJ
Recognized by Federal Board of Intermediate and Secondary Education
Affiliated by National Council for Tibb Islamabad Government of Pakistan
21/11/2025
🌿 القادر طبیہ کالج آستان فضل سرگودھا 🌿
فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ قدیم اور مستند طبی ادارہ
داخلہ کے لئے رابطہ کریں
03016723511