15/10/2024
🚨 The Vision Academy is Hiring! 🚨
We're looking for Female Teachers to join our team and make a difference in the lives of our students! 👩🏫✨
👩💼 If you have a strong academic background and a passion for teaching, we want YOU on our team!
📍 Location: Bashir Colony Street 11, SGD
📞 Contact Us:
+92 340 088 6874
+92 347 522 3700
Drop your CV now! Let's build a bright future together! 🚀
05/10/2024
Teacher Day 2k24
Thanks to All students of The Vision Academy
26/08/2024
📚🎓 Education is like sharpening a pencil. it's painful but it's necessary for best results.🌟✍️
"
23/08/2024
اللہ پاک جمعہ کا دن نیکیوں میں گزارنے کی توفیق نصیب فرمائے ۔آمین
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○۔ ❤️💓
22/08/2024
📚🎓 Admissions are now open at Vision Tution Academy! Join us for a transformative educational experience that fosters excellence and innovation. Enroll now to secure your future with top-notch guidance and resources.
Limited seats available......Apply Today! 🌟✍️
"
17/08/2024
خوشخبری!!!
شاہینوں کے شہر سرگودھا کی سب سے بڑی اکیڈمی جہاں انتہائی مناسب فیس کے ساتھ داخلہ جاری ہے آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے بچے کے بہترین مستقبل کی ضمانت پائیں ۔
بہتر مستقبل کی مضبوط بنیاد ✨💯📚
16/08/2024
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانو۔"
(سورۃ الجمعہ: 9)
14/08/2024
"جب پاکستان آزاد ہوا، ایک اور خواب نے جنم لیا۔ آج ہم دونوں کی سالگرہ ہے—میرے خوابوں کی بھی اور میرے وطن کی بھی۔ خوشی کا یہ دن دونوں کے لیے مبارک...🎉🎂🎉
13/08/2024
🎉On this day, 77 years ago, a nation was born from dreams, courage, and sacrifice. Today, we celebrate our freedom, our heritage, and the spirit of Pakistan. Happy Independence Day! 🇵🇰✨📚
09/08/2024
"وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا" (سورة الطلاق: 2)
"اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے نجات کا راستہ پیدا کر دیتا ہے۔"
08/08/2024
Best of Luck 9th Class 2024