Suffa Public School 52NB Sargodha

Suffa Public School 52NB Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Suffa Public School 52NB Sargodha, School, Sargodha.

17/12/2025
17/12/2025

یوم شہداء
16-12-2014 دسمبر
آرمی پبلک اسکول پشاور میں ہونے والا دلخراش سانحہ ہماری تاریخ کا ایک ناقابلِ فراموش زخم ہے۔
دہشت گردی کے اس بزدلانہ حملے میں 150 معصوم بچے اور اساتذہ شہید ہوئے۔
ہم آج ان معصوم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ
قوم کے مستقبل، ہمارے بچوں کے حوصلے کبھی شکست نہیں کھائیں گے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور
لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲
صفہ پبلک اسکول
52 NB
سرگودھا

Suffa Public School 52NB Sargodha  second terms papers
29/11/2025

Suffa Public School 52NB Sargodha second terms papers

:🌟 Function میں بچوں کی شاندار شرکت 🌟صفہ پبلک اسکول 52 شمالی سرگودھاآج ہمارے اسکول میں ہونے والے فنکشن میں بچوں نے بھرپو...
20/11/2025

:
🌟 Function میں بچوں کی شاندار شرکت 🌟
صفہ پبلک اسکول 52 شمالی سرگودھا
آج ہمارے اسکول میں ہونے والے فنکشن میں بچوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ تمام بچوں نے بہترین پرفارمنس پیش کی، جس سے پروگرام کی رونق دوبالا ہوگئی۔
تقریب کے اختتام پر بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں انعامات سے نوازا گیا تاکہ ان کی محنت اور کارکردگی کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
بچوں کی کامیابیاں ہمارے لیے فخر ہیں۔
صفہ پبلک اسکول 52 شمالی سرگودھا

"Suffa Public School 52 NB Sargodha میں اقبال ڈے نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر بچوں نے علامہ اقبال کے ف...
14/11/2025

"Suffa Public School 52 NB Sargodha
میں اقبال ڈے نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر بچوں نے علامہ اقبال کے فکر انگیز اشعار، تقریریں اور ملی نغمے پیش کیے جنہوں نے سب کے دل موہ لیے۔ بچوں کی محنت اور شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے انتظامیہ کی جانب سے انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ یہ تقریب اس بات کی یاد دہانی ہے کہ ہمارے ننھے طلبہ میں محنت، جذبہ اور خودی کے اصول پروان چڑھ رہے ہیں تاکہ وہ مستقبل میں اپنی محنت اور علم سے قوم کا نام روشن کریں۔ اللہ ہمارے بچوں کو ہمیشہ کامیاب کرے اور انہیں اعلیٰ کردار و اخلاق کا حامل بنائے۔"

14/11/2025

✨ یومِ اقبال کی تقریب ✨
صفہ پبلک اسکول 52 این بی، سرگودھا

آج ہمارے ہونہار بچوں نے یومِ اقبال کے موقع پر نہایت خوبصورت انداز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے بچوں نے جذبے، لگن اور محبتِ وطن کا ثبوت دیا۔ 🇵🇰🌟

"خودی کو کر بلند اتنا…"
اقبال کے پیغام کو نئی نسل تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔

Address

Sargodha

Telephone

+923486070352

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suffa Public School 52NB Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category