26/07/2026
3 days free trial / Export Qualified Teacher / Flexible timing / Affordable Fees / One to One Class
26/07/2026
25/07/2026
24/07/2026
🎧
*Tɪʟᴡᴀᴛ-ᴇ-Qᴜʀᴀɴ-Pᴀᴋ*
`رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا :`
> {صحیح مسلم: ٧٨٠}
قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا
> ﴿صحيح مسلم : ١٨٦٤﴾
دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی اور سفارشی ہے اس کو ہر روز کھول کر اوپر سے دیکھ کر پڑھیں چاہے ایک آیت ہی ہو
23/07/2026
Ameeen
22/07/2026
🍃 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اور ہم تمہیں اچھے اور برے حالات سے آزماتے رہتے ہیں، اور تم سب کو ہماری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔" 🤲
زندگی کی ہر خوشی اور ہر آزمائش اللہ کی طرف سے ایک امتحان ہے۔ صبر، شکر اور اللہ پر کامل بھروسہ ہی کامیابی کا راستہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر حال میں ثابت قدم رہنے اور اپنی رضا پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 💚