fatima miraj Ali

fatima miraj Ali

Share

آن لائن ترجمہ تفسیر،حفظ ناظرہ قرآن ،تجوید ،گرائمر ،کہ کورس کہ لیئے پیج کو فالو کیجیئے

26/04/2025
07/04/2025

وہ خصوصی حکم جو نبی کریم نے صرف عورتوں کو دیا #

05/08/2023

اصل
خوش قسمتی تو یہ ہے کہ ہم مر جائیں اور ہمارا ذکر خیر باقی رہے

01/08/2023

کاروبار کیسے چلتے ہیں،

29/07/2023

ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم دنیا کہ بارے زیادہ اور آخرت کہ بارے کم سوچتے ہیں
،دنیا میں جب ہم اتے ہیں تو بے نام و نشاں ھوتے ہیں ،لیکن بد نصیبی کی بات تو یہ ہے کہ جب ہم دنیا سے جائیں تب بھی بے نام ونشاں ھوں ،کوئی اخروی پہچان کوئی دین کی خدمت ہمارے نامہ اعمال میں موجود نا ھو
بلکہ ہماری زبان کی لغزش،ہماری بے پردگی،ہمارے گناہ،ایک بوجھ کی صورت ہمارے ہمراہ ھوں
صرف ایک سوچ ہماری زندگی ،بدل سکتی ہے اور وہ یہ کہ
ہم سوچیں والدین،بچوں ،فیلوز،فرینڈز ،رشتہ داروں،کہ لیئے کچھ نا کچھ کیا
ہم نے دین کہ لیئے کیا کیا
کتنی کا وش ،کتنی کوشش ،اور کتنی محنت خیر امت بننے کہ لیئے کی ،اور عہد کریں کہ جب دنیا سے جانا ہے تو ان شاءاللہ اس حال میں جانا ہے کہ اللہ کہ دین کو پھیلانے میں ہم اپنا حصہ ڈال چکے ھوں،،ان شاءاللہ

18/07/2023

محبت الہی کس کو ملے گی

17/07/2023

عالم کی شان

06/07/2023

آل فرینڈز فالو مائے پیج

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


120 Sb Sargodah
Sargodha