12/05/2025
زبانِ وحی سیکھنے کا خواب…؟ اب بنے گا حقیقت!
الصبغۃ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ پیش کرتا ہے:
"خطوات العربیہ کورس"
(عربی زبان سیکھنے کا ایک منفرد آن لائن سفر)
مدت: 6 ماہ
آغاز: 17 مئی 2025، بروز ہفتہ
کیا آپ چاہتی ہیں کہ:
قرآن کو اس کی اصل زبان میں سمجھ سکیں؟
عربی بول چال میں مہارت حاصل کریں؟
بغیر الجھن، بآسانی قواعد اور ترجمہ سیکھ سکیں؟
تو یہ کورس آپ کے لیے ہے!
کورس کا نصــــــــــاب:
» عــــــربــی کـــا معـــــلم حصہ اول
» عــــــربــی کـــا معـــــلم حصہ دوم
» الطـــریـقـۃ العصـریــۃ
خصوصیـــــــــــــات :
» ہوم ورک
» عملی مشقیں
» روزانہ سبق سننے کی ترتیب
» روزانہ سبق کا فیڈ بیک
» ہفتہ وار ٹیسٹ
» کورس کے بعد سرٹیفکیٹ
» ریکارڈڈ لیکچرز کی سہولت
کورس میں شـــامل مضـــــامین:
» عربی حروف، حرکات و املا
» اسم، فعل، حرف کی پہچان
» فعل ماضی و مضارع کا استعمال
» ضمائر، جملہ اسمیہ و فعلیہ
» سوالیہ کلمات اور روزمرہ مکالمے
» قرآنی عربی کا ابتدائی تجزیہ
کــــــــلاســــــــــز کی ترتیب:
» کلاس بذریعہ واٹس ایپ
» ہفتے میں پانچ دن کلاس
» ریکارڈڈ لیکچرز کی سہولت
اســـــاتــــذہ کـــــــرام:
معلمہ اسماء الیاس صاحبہ
(ماہرہ عربی و فہمِ قرآن، فارغ التحصیل جامعہ نعمانیہ و جامعہ حسنین فیصل آباد)
فیس: صرف 1500/- ماہانہ
رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں
📞 03069070377
واٹس ایپ پر
03290800256
محدود نشستیں، ابھی رجسٹر کروائیں!
علمِ عربی حاصل کریں، قرآن کو سمجھیں، دین سے جڑیں!
فالو کریں:
[ASEINSTITUTE25]
الصبغۃ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ
17/01/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الصبغۃ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ لا رہا ہے ایک بہت ہی شاندار تجوید کورس !
یہ کورس بہت ہی آسان بھی ہے اور شارٹ بھی
اس کورس کے فوائد
صرف روازنہ آپ کے پانچ منٹ درکار ہوں گے۔
اور آپ روازنہ پانچ منٹ دے کر اپنا قرآن بہتر اور خوبصورت انداز سے پڑھ سکیں گے۔
خصوصیات و نصاب
حروف کے مخارج
حروف کی صفات
قرآنی عربی قواعد
تجوید کی عملی مشقیں
تجوید کی اہمیت ضرورت
ماہر معلمات کی زیر نگرانی بہترین تعلیم و تربیت
اگر آپ بھی اس کورس میں شرکت کرنا چاہتی ہیں تو ابھی دیے گئے نمبرز رابطہ کریں اور اپنی رجسٹریشن کروائیں
اور اس پوسٹ کو شیئر آپ کی ذمداری ہے کہ ہو سکتا ہے آپ کہ ایک کلک سے کسی دوسری مسلم بہن کا فائدہ ہو جائے
برائے رجسٹریشن
+923471882335
برائے معلومات
+923290800256
Al-Sibgha Educational Institute 2.0
Education website
16/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
*الصبغہ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ* پیش کر رہا ہے *اسماء الحسنٰی آن لائن اکیڈمی* کے اشتراک سے ایک بہت ہی عمدہ اور شاندار
*فقہ التفسیر* کورس ،یہ کورس قرآن مجید کی تفسیر سے متعلق ہے ۔
*اس کورس میں آپ کو مندرجہ ذیل چیزیں سیکھنے کو ملیں گی۔*
1۔آسان و عام فہم لفظی و بامحاورہ ترجمہ
2۔جدید معاملات سے متعلق قرآن سے راہنمائی
3۔ آیات اور سورتوں کا ربط
4۔ عصر حاضر کے مسائل پر ڈسکشن
5۔ قرآن مجید میں تدبر و تفکر کی عملی مشقیں
6۔ اہم احکام ومسائل کی پاسداری
7۔ تمام سورتوں کے فضائل و خصائص
8۔ علمی و عملی پہلوؤں کا تذکرہ
9۔قرآن کے مختلف موضوعات پر اسائنمنٹس
10۔ روانہ کی بنیاد پر حاضری کا نظام
11۔ 24 گھنٹے میں جب چاہیں کلاس لے سکتے ہیں
12۔ ماہانہ بنیاد پر ٹیسٹ کی ترتیب
13۔ کورس کے اختتام پر سند
14۔ انتہائی معمولی (ماہانہ/300) فیس
*اہلیت*
یہ کورس سکول و کالج کی طالبات یا کسی بھی عمر کی گھریلو خواتین سب کیلیے یکساں مفید ہے ۔
*اگر آپ بھی اس کورس میں شامل ہونا چاہتی ہیں تو ابھی رابطہ کیجیے کہ فرسٹ بیج کی نشستیں محدود ہیں*
*برائے رجسٹریشن*
رجسٹریشن کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ ایک وائس میسج میں اپنا نام بمع ولدیت اور شہر کا نام دیے گئے نمبرز پر واٹس ایپ کریں یا کال بھی کر سکتے ہیں
*03069070377*
*03290800256*
*03471882335*
08/09/2024
*آئیے قرآن کریم سیکھیے*
اس سلسلہ کے تحت *اسماء الحسنٰی آن لائن اکیڈمی* ایک بہت پریمیم اور شاندار کورس لا رہی ہے جس کورس کا نام ہے
*تجوید القرآن الکریم مع تفہیم* اس کورس میں آپ کو مکمل قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھایا جائے گا
اور اس کے ساتھ ساتھ جمعرات اور جمعہ کے روز *سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم* اور *خواتین کے بنیادی شرعی مسائل* پر خصوصی اصلاحی لیکچرز کی بھی ترتیب رکھی گئی ہے جو اس کورس کو شاندار اور پریمیم بناتی ہے
*نمایاں خصوصیات*
ڈیلی بیسسز پر سبق سننا اور اسکا فیڈ بیک دینا ، 24 گھنٹے میں جب آپ فری ہوں تب آپ کو سبق سنانے کی سہولت، ریکارڈڈ لیکچرز ، ویکلی 5 دن کلاسز ، جمرات اور جمعہ خصوصی اصلاحی لیکچرز ،کورس مکمل ہونے پر سند کا اجراء بذریعہ موبائل پکچر ، ہارڈ کاپی سند بھی دی جاتی ہے ( لیکن اس کا ڈاک خرچ سٹوڈنٹس کے ذمہ ہو گا)
*فیس*
اس کورس کی فیس نہایت ہی کم اور ہر ایک کیلیے افورڈ ایبل رکھی گئی ہے جو کہ صرف اور صرف ماہانہ /1000 روپے ہے
*عزم مصمم و ارادہ*
آئیے ہم خود بھی عزم کریں کہ ہم بھی قرآن کو سیکھ کر پڑھیں اور جو کسی بھی مجبوری سے نہیں کرسکتے وہ اپنے دوستوں ،فیملی ممبرز یا کسی بھی جاننے والے کو اس کیلیے تیار کر سکتے ہیں اور جو یہ بھی نہیں کر سکتے وہ اس پیغام کو شیئر کر سکتے ہیں
اور جو یہ بھی نہ کر پائیں تو ان سے درخواست ہے کہ نیکی کے اس کام میں ہمارے دعا تو لازمی ہی کر دیں کہ اللّٰہ کریم ہمیں ہمارے ہر ایک نیک مقصد میں کامیاب فرمائیں اور سب مسلمانوں کو دین متین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔(آمین)
*رجسٹریشن اور دیگر معلومات کیلئے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ فرمالیں*
03471882335
+923470875942
Asma ul Husna
07/09/2024
*آئیے قرآن کریم سیکھیے*
اس سلسلہ کے تحت *اسماء الحسنٰی آن لائن اکیڈمی* ایک بہت پریمیم اور شاندار کورس لا رہی ہے جس کورس کا نام ہے
*ترجمۃ القرآن الکریم مع تفہیم القرآن الکریم* اس کورس میں آپ کو مکمل قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھایا جائے گا
اور اس کے ساتھ ساتھ
مختصر تفسیری پوائنٹس
آیات کا شان نزول
آیات کا آپس میں ربط وغیرہ
جمعرات اور جمعہ کے روز:
*ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم*
*شرعی پردہ اور نامحرم سے محبت*
*توبہ کی اہمیت*
پر خصوصی اصلاحی لیکچرز کی بھی ترتیب رکھی گئی ہے جو اس کورس کو شاندار اور پریمیم بناتی ہے
*نمایاں خصوصیات*
ڈیلی بیسز پر سبق سننا اور اسکا فیڈ بیک دینا
24 گھنٹے میں جب آپ فری ہوں تب آپ کو سبق سنانے کی سہولت
لائیو کلاس بذریعہ واٹس ایپ
ویکلی 5 دن کلاسز
جمعرات اور جمعہ خصوصی اصلاحی لیکچرز
کورس مکمل ہونے پر سند کا اجراء بذریعہ موبائل پکچر ، ہارڈ کاپی سند بھی دی جاتی ہے ( لیکن اس کا ڈاک خرچ سٹوڈنٹس کے ذمہ ہو گا)
*فیس*
اس کورس کی فیس نہایت ہی کم اور ہر ایک کیلیے افورڈ ایبل رکھی گئی ہے جو کہ صرف اور صرف ماہانہ /2000 روپے ہے
*عزم مصمم و ارادہ*
آئیے ہم خود بھی عزم کریں کہ ہم بھی قرآن کو سیکھ کر پڑھیں اور جو کسی بھی مجبوری سے نہیں کرسکتے وہ اپنے دوستوں ،فیملی ممبرز یا کسی بھی جاننے والے کو اس کیلیے تیار کر سکتے ہیں اور جو یہ بھی نہیں کر سکتے وہ اس پیغام کو شیئر کر سکتے ہیں
اور جو یہ بھی نہ کر پائیں تو ان سے درخواست ہے کہ نیکی کے اس کام میں ہمارے دعا تو لازمی ہی کر دیں کہ اللّٰہ کریم ہمیں ہمارے ہر ایک نیک مقصد میں کامیاب فرمائیں اور سب مسلمانوں کو دین متین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔(آمین)
*رجسٹریشن اور دیگر معلومات کیلئے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ فرمالیں*
03471882335
+923470875942
Asma ul Husna
30/07/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Asma ul Husna
آن لائن اکیڈمی پیش کر رہی بہت ہی شاندار اور انتہائی ضروری و بہترین کورسز
جو آپ کی آپ کے بچوں کی اور آپ کی فیملی کی زندگی بدلنے میں اور اس کو سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ڈھالنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے
آپ مرد ہیں یا عورت ، عمر کے کسی بھی حصے میں یہ کورسز آپ کے لیے انتہائی مفید ہیں
کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم ہے کہ : علم حاصل کرو چاہے تم عمر کے کسی بھی حصے میں ہو۔
اور یہ کورسز کرنے کیلیے آپ کو کہیں جانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ گھر بیٹھے آپ یہ کورسز کر سکتے ہیں
اگر آپ کے پاس اتنا وقت نہیں کہ آپ لائیو کلاس میں شرکت کریں تو کوئی پریشانی کی بات نہیں آپ کو ریکارڈ شدہ لیکچرز بھی مہیا کیے جائیں گے ۔
تو دیر کس بات کی ابھی رجسٹریشن و ایڈمیشن کیلیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے۔
0347-1882335
مزید معلومات اور راہنمائی کیلیے
0347-0875942
31/05/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Asma ul Husna
آن لائن قرآن اکیڈمی لا رہی ہے آپ کے لیے ایک بہت ہی شاندار کورس
جو کہ عقیدہ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے متعلق ہے
چونکہ یہ عقیدہ ہمارے ایمان کا لازمی حصہ ہے کہ اس کے بنا تو ایمان بھی مکمل نہیں ہوتا
لہذا ہمیں اس کے بارے میں اتنی معلومات تو ہونی ہی چاہیے کہ کوئ ہم اس سے بارے میں بات کرے تو ہم نہ یہ کہ اپنے عقیدے سے پھسلیں بلکہ ہم سامنے والے کو بھی مہذب انداز میں مضبوط دلائل سے قائل کر سکیں کہ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے حوالے سے درست اور صحیح عقیدہ کیا ہے
بنیادی طور پر مندرجہ ذیل عنوانات پر خصوصی زور اور توجہ سے پڑھایا جائے گا
📌عقیدہ ختم نبوت کیا ہے ؟
📌عقیدہ ختم نبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں
📌ختم نبوت کی تحریکیں
📌مرزا قادیانی کی شخصیت و کردار
📌مرزا قادیانی کے جھوٹ
📌قادیانی کافر کیوں ؟
📌قادیانی اور دوسرے کافروں میں فرق
📌ظہور امام مہدی
📌حیات نزول عیسی علیہ السلام قرآن وحدیث کی روشنی میں
اگر اپ بھی اس کورس میں شرکت کرنا چاہتی ہیں تو ابھی ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے
03470875942
03471882335
26/01/2024
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اس کورس میں آپ کی پریکٹیکل لایف کو بہتر بنانے پر کام کیا جائے گا بغیر ٹائم ایشو کے
آپکی روزمرہ کی روٹین کو اس طرح سے ترتیب دیا جاے گا کہ آپ بغیر کسی مشکل کے اپنے زندگی کو آہستہ آہستہ قرآن و سنت سے جوڑیں گی قرآن وسنت کا چلتا پھرتا نمونہ نظر آئیں گی
ان شاءاللہ مزید اس کورس کے بارے میں آپ کو ٹرائل کلاس میں انفارمیشن دی جاے
گی ٹرائل کلاس بلکل فری ہوگی
اس لیے تمام بہنیں خود بھی ٹرائل کلاس کو جوائن کریں اور اپنے پیاروں کو بھی دین کی مجلس سے جوڑیں
جزاک اللہ خیرا
🚨 یہ کورس صرف خواتین کے لیے ہے
رجسٹریشن کیلیے ابھی نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03471882335
28/12/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!!!!
Asma ul Husna
آن لائن اکیڈمی کا رہی نیا سال نئے کورسز
یہ کورسز
دینی مدارس ، کالج و یونیورسٹیز ، اور سکول کی طالبات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے یکساں مفید ہیں
آئیے اپنی زندگی کے کچھ لمحات کو فارغ کر کے قرآن سیکھیں ، سمجھیں اور اپنی زندگی کو قیمتی بنائیں
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر واٹس ایپ کریں
0347 1882335
06/10/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
" اسماء الحسنٰی آنلائن اکیڈمی " شروع کر رہی ہے دو سالہ آنلائن " دراسات دینیہ کورس " اس کورس میں آپ سیکھ سکیں گی
یہ کورس صرف خواتین ( فی میلز ) کیلیے ہے ۔
📌 مکمل ترجمہ قرآن
📌 مکمل تفسیر قرآن
📌 ریاض الصالحین (حدیث کی مکمل کتاب)
📌 بہشتی زیور مکمل
📌 بیسک عربی لینگویج
🏣 کلاس ٹائمنگ
7:30 pm
8:30pm
روزانہ ایک گھنٹہ
🚨 رجسٹریشن کی لاسٹ ڈیٹ
12 اکتوبر 2023
باقاعدہ کلاسز کا آغاز
16 اکتوبر 2023
برائے رجسٹریشن:
نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر بذریعہ وائس میسج اپنے والد کا نام اور ایڈریس بتائیں۔
کلاس میں شمولیت کا مکمل طریقہ کار:
جنکی رجسٹریشن مکمل ہو جائے گی ان کو کلاس کا مکمل طریقہ کار بتا دیا جائے گا۔
نوٹ:
مناسب فیس
مستحق طالبات کیلیے خصوصی رعایت
واٹس ایپ نمبرز :
03471882335
03069070377