Al Noor Quran Academy

Al Noor Quran Academy "تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور اس کی تعلیم دے۔"

05/08/2026
01/08/2026

🌹 آن لائن قرآن اکیڈمی 🌹

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اپنے بچوں اور اہلِ خانہ کو گھر بیٹھے مستند اساتذہ سے قرآنِ کریم کی تعلیم دلوائیں۔

📖 ہمارے کورسز:
• نورانی قاعدہ
• ناظرہ قرآن
• تجوید کے ساتھ قرآن
• حفظِ قرآن
• نماز، دعائیں اور بنیادی اسلامی تعلیمات

✨ بچوں، بچیوں، خواتین اور مرد حضرات کے لیے علیحدہ کلاسز

🕒 اپنی سہولت کے مطابق کلاس کے اوقات منتخب کریں۔

📱 مزید معلومات اور داخلے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:

WhatsApp: +92 320 462 9292

29/07/2026

فرمان رسول کریمﷺ
"القرآن شافع مشفع وماحل مصدق من جعله أمامه قاده إلى الجنة ومن جعله خلفه ساقه إلى النار". (حب هب عن جابر طب هب عن ابن مسعود) .
ترجمہ:
قرآن ایسا شفاعت کنندہ ہے جس کی شفاعت قبول کی جاتی ہے اور ایسا مدعی ہے، جس کا دعوی تسلیم کیا جاتا ہے۔ جس نے اس کو اپنے آگے آگے رکھا، یہ اس کو جنت تک پہنچا دے گا، اور جس نے اس کو پس پشت ڈال دیا، اسے جہنم تک ہانک کر آئے گا۔کنزالعمال2306

13/07/2026

🌹 Assalamu Alaikum! 🌹

Give yourself or your children the gift of learning the Holy Quran from qualified teachers.

📖 Online Quran Classes
• Noorani Qaida
• Quran Reading (Nazra)
• Tajweed
• Hifz-ul-Quran

✅ One-to-One Live Classes
✅ Male & Female Teachers
✅ Flexible Timings
🎁 3 Days FREE Trial Classes

📱 WhatsApp: +92 320 462 9292

Enroll today and begin your Quran learning journey.
JazakAllahu Khair.

29/06/2026

فرمان رسول کریمﷺ
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ حسین بن علی ؓ کو اپنے کندھے پر اٹھائے ہوئے تھے تو ایک شخص نے کہا: بیٹے! کیا ہی اچھی سواری ہے جس پر تو سوار ہے، تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اور سوار بھی کیا ہی اچھا ہے ۔جامع ترمذی3784

23/06/2026

فرمان رسول کریمﷺ
حضرت بریدہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں خطبہ دے رہے تھے کہ اچانک حسن اور حسین ؓ دونوں سرخ قمیص پہنے ہوئے گرتے پڑتے چلے آ رہے تھے، آپ نے منبر سے اتر کر ان دونوں کو اٹھا لیا، اور ان کو لا کر اپنے سامنے بٹھا لیا، پھر فرمایا: اللہ تعالیٰ نے سچ فرمایا ہے «إنما أموالکم وأولادکم فتنة» ١ ؎ تمہارے مال اور تمہاری اولاد تمہارے لیے آزمائش ہیں، میں نے ان دونوں کو گرتے پڑتے آتے ہوئے دیکھا تو صبر نہیں کرسکا، یہاں تک کہ اپنی بات روک کر میں نے انہیں اٹھا لیا,جامع ترمذی3774

19/06/2026

فرمان رسول کریمﷺ
حَدَّثَنَا، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ الْحَسَنُ،‏‏‏‏ وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ .
ترجمہ:
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حسن اور حسین اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں؎۔جامع ترمذی3768

18/06/2026

فرمان رسول کریمﷺ
حضرت ابوہریرہ ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا گزشتہ امتوں میں محدث لوگ ہوا کرتے تھے اور اگر میری امت میں کوئی ایسا ہے تو وہ عمر بن خطاب ہیں۔صحیح بخاری3469

16/06/2026

فرمان رسول کریمﷺ
سعد بن ابی وقاص سے آپ ﷺ نے فرمایا: اے ابن خطاب! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر شیطان تمہیں کسی راستے پر چلتا دیکھتا ہے تو اسے چھوڑ کر وہ کسی دوسرے راستے پر چل پڑتا ہے۔صحیح بخاری3683

Address

Sargodha
40350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Noor Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category