M Bilal Bhatti

M Bilal Bhatti description

31/10/2025

قرآن مجید کی تلاوت سے اپنے دلوں کو منور کیجیے ۔

30/10/2025
30/10/2025
30/10/2025
29/10/2025

سرگودھا: تھانہ جھاوریاں کے علاقے میں ڈکیتی اور ظلم و زیادتی کا افسوسناک واقعہ۔۔۔!

تفصیلات کے مطابق مہر جنرل سٹور کوٹ بھائی خان کے مالک کے ساتھ گزشتہ رات 9 بجے ڈکیتی کی واردات ہوئی۔

افسوسناک واقعے میں سات مسلح ڈاکوؤں نے ظلم کی انتہا کر دی، جب گھر جاتے ہوئے شریف النفس انسان نصر صاحب پر پلاسٹک پائپوں سے حملہ کر دیا گیا۔

جس کے نتیجے میں انہیں سر گردن پیٹھ پر شدید زخم آئے، دکاندار کی جانب سے مزاحمت پر سیدھے فائر کیے گئے جس سے دکاندار خوش قسمتی سے بچ نکلا۔

ڈکیتی کے دوران سات مسلح ڈاکوؤں نے 1.5 لاکھ نقدی اور ایک لاکھ مالیت کا موبائل چھین کر تین موٹر سائیکلوں پر فرار ہو گئے۔

یہ واردات قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، اہل علاقہ کا اس ظلم وزیادتی پر شدید غم و غصّے کا اظہار۔

آر پی او اور ڈی پی او سرگودہا سے ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا آر تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ۔

سرگودھا: تھانہ جھاوریاں کے علاقے میں ڈکیتی اور ظلم و زیادتی کا افسوسناک واقعہ۔۔۔!تفصیلات کے مطابق مہر جنرل سٹور کوٹ بھائ...
29/10/2025

سرگودھا: تھانہ جھاوریاں کے علاقے میں ڈکیتی اور ظلم و زیادتی کا افسوسناک واقعہ۔۔۔!

تفصیلات کے مطابق مہر جنرل سٹور کوٹ بھائی خان کے مالک کے ساتھ گزشتہ رات 9 بجے ڈکیتی کی واردات ہوئی۔

افسوسناک واقعے میں سات مسلح ڈاکوؤں نے ظلم کی انتہا کر دی، جب گھر جاتے ہوئے شریف النفس انسان نصر صاحب پر پلاسٹک پائپوں سے حملہ کر دیا گیا۔

جس کے نتیجے میں انہیں سر گردن پیٹھ پر شدید زخم آئے، دکاندار کی جانب سے مزاحمت پر سیدھے فائر کیے گئے جس سے دکاندار خوش قسمتی سے بچ نکلا۔

ڈکیتی کے دوران سات مسلح ڈاکوؤں نے 1.5 لاکھ نقدی اور ایک لاکھ مالیت کا موبائل چھین کر تین موٹر سائیکلوں پر فرار ہو گئے۔

یہ واردات قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، اہل علاقہ کا اس ظلم وزیادتی پر شدید غم و غصّے کا اظہار۔

آر پی او اور ڈی پی او سرگودہا سے ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا آر تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ۔

29/10/2025
28/10/2025

اس دعا سے مجلس کے سب گناہ معاف

Address

Sargodha

Telephone

+923014936265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Bilal Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to M Bilal Bhatti:

Shortcuts

Share