Noor online Holy Quran teacher

Noor online Holy Quran teacher

Share

AoA I m khadja noor .I m online Holy Quran teacher I can teach holy Quran with full tjweed and Qaida. 40 ahadees we have Qualified staff

06/05/2024

Assalam o Alaikum!Brothers And Sisters.I am Online Quran teacher Good news for Muslims living in Pakistan 🇵🇰 America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world❤️❤️You and your family's children can learn (1) Nazra Quran with tajweed(2) Hifz ul Quran with tajweed(3) masnon Prayers online (4) Namaz & Kalmy📞
For Girls And Lady's have Lady's Qaria Teacher INSHALLAH
Contcat us whtsapp+923263939381

خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ. (رواه البخاري)...📖....السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں میں آن لائن قرآن ٹیچر ہوں پاکستان 🇵🇰امریکہ🇺🇸 کینیڈا🇨🇦 آسٹریلیا 🇦🇺 لندن🇦🇮 اور دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے خوشخبری❤️❤️آپ اور آپ کے خاندان کے بچے سیکھ سکتے ہیں (1) ناظرہ قرآن مع تجوید (2)حفظ القرآن مع تجوید قرآن پاک کا ترجمہ تفسیر (3) مسنون نمازیں آن لائن (4) نماز اورکلمے اور انشاء اللہ اخلاقی تربیت بھر پور انداز سے کی جاتی ہے

بچیوں اور خواتین کے لیے خواتین عالمہ قاریہ موجود ہیں انشاء اللہ

+923263939381

24 گھنٹے واٹساپ پر رابط کر سکتے ہیں

23/01/2024

السلام عليكم ورحمۃ 🌹🍃
‏صبـــــــاح النـــــــور والسرور

‏اگر ہم کسی کا بھلا نہیں کر سکتے تو کم از کم اتنا ضرور خیال رکھیں کہ اپنے ہاتھ اور زبان کے عمل سے کسی کو تکلیف بھی نہ پہنچائیں دعا دینا سیکھیں آگے بڑھ کر سہارا دینا سیکھیں دوسروں کے غم کو محسوس کرنا سیکھیں اپنی اس" میں" کو ختم کرنا سیکھیں زندگی چند لمحوں کا کھیل ہے اس میں مسکرانا اور دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ لانا سیکھیں فقط اللَّہ کی رضا کے لیے!!
‏اور ہر چیز اللّٰه پر چھوڑ دیں، آپ کی زندگی خود ہی سنور جائے گی. اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور خاتمہ بالایمان نصیب فرمائے..!!
‏آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ 🤲🕋

20/01/2024

*اگر روح کی آواز ہوتی تو ہر گناہ کے بعد آپ کو اپنے اندر سے رونے کی آوازیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔😢

19/01/2024

حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے جمعہ کے روز کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا : اس میں ایک ساعت ہے جو بندہ مسلمان اسے پائے اور وہ کھڑا ہو کر نماز پڑھ رہا ہو تو اللّٰہ تعالیٰ سے جو چیز مانگے گا وہی عطا فرما دی جائے گی اور ہاتھ کے اشارے سے بتایا کہ وہ قلیل وقت ہے۔‘‘
‏🍃ﷺ םבםב ﷺ 🍃
‏ 🌹محمـــــــــﷺ ـــــــــــد🕋
‏صــﷺــلوا ؏آلحــﷺـــبيب محمـــﷺـــد

‏❤️ صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم ❤️
‏⁧‫ َحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_ﷺمحمّدﷺّ‬⁩

19/01/2024

🌺 *جمعہ کی نماز !*
اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللّٰہ کے ذکر کی طرف لپکو اور خریدو فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم سمجھو
📗 *سورۃ الجمعہ:9*

19/01/2024

*بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم*🌹🌿🌹

*السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*💗🫧💗

*ہو سکتا ہے آپ کے پاس بانٹنے کے لئے کُچھ نہ ہو، لیکِن! شُکر کرنے کے لئے آپ کے پاس کوئی چِیـــــــز لازمی ہو گی*••

*ہم دوسرے کی زبان کی تلخی کو نسبتاً جلد محسوس کر لیتے ہیں لیکن اس کے درد اور آنکھ کی نمی کو دیکھ ہی نہیں پاتے، جو اس کڑواہٹ کا ایک سبب ہو سکتی ہے*.

*اللہ پاک* آپ کو مجھے آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔

*آمین ثم آمین*💕💦💞

11/12/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَ بَرَكاتُهُ‎،

انگنت درود و سلام بحضور سرور
کونین حضرت محمد ﷺ 💞

أللهم صــــل علي محمــــــــــــد‎ ‎وعلي
آل محمدكماصليت علي ابراهــــيم و
علي آل ابرهيم انك حميدمجيد٠ 💞

أللــــــــــــهم بارك علي محمدوعلي آل
محمـــد كما باركت علي ابرهـــــــيم و
علي آل ابرهيم انك حميدمجيد۔💞

وہ مسافرجس کو گاڑی میں سیٹ نہ
ملی۔ وہ خود کو بدقسمت سمجھتا
ھے اورجب گاڑی کاحادثہ ھوتا ھے تو
وہی مسافر خود کو خوش قسمت
سمجھتا ھے۔۔ سب سے زیادہ خوش
قسمت انسان وہی ھے جو خود کو
خدا کی مرضی کے حوالے کر دے۔۔۔۔۔
صبح دھند چھائی ھو تو بھی آپ کو
سورج کے ہونے کا یقین ہوتا ھے اس
طرح جب مشکلات کی کہر پھیل
جائے تو اللہ کی رحمت کےآفتاب کا
یقین رکھیں مشکلیں دینے والوں سے
بڑامشکلوں سے نکالنے والا ھے یہ بات
سمجھ آ جائے تو مشکل زیادہ دیر
مشکل نہیں رہتی۔رب وہاں سےدروازہ
کھولتا ھے جہاں سے گمان بھی نہیں
ھوتا۔۔۔۔
اے ھمارے پیارے رب کریم ۔۔!!
ھماری دینی اوردنیاوی مشکلیں آسان
فرما ۔ھم پر اپنی رحمت کے دروازے
کھول دے کیونکہ تیرے سوا کوئی
رحم کرنےوالا نہیں ۔۔
آمــــیـــــــــــــــن
صــــــــبـــــــــح بــــــخـــــیـــــر

20/11/2023

سورہ یوسف پڑھ کر اندازہ لگتا ہے کہ
سگّے حسد کر سکتے ہیں۔
اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔
غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔
پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔
بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔
غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔
ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔
تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔
عزیز جُدا ہو سکتا ہےاور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔
بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے۔

قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔
کیسی جاذبیت ہے۔ کیسا دِلکش اسلوب حسن بیان ہے۔
کیا فصاحت و بلاغت، کِتنی تسلی، کِتنا سبق ہے، کیسی نصیحتیں ہیں۔ اور کِس قدر قوی اُمیدیں ہیں۔🤍

20/11/2023

ایک دوسرے کو دین کے لئے موٹیویشن دیں
اپنی ذات سے جتنا ہو سکے
دوسروں کو فائدہ پہنچائیں
خود بھی نماز پڑھیں
دوسروں کو بھی پیار سے سمجھائیں
کہ نماز نہ چھوڑیں
اگلا بات مانے یا نہ مانے
آپ اپنا کام کردیں
بس اللّٰه کا دین اس تک پہنچادیں
اب وہ مانے یا مانیں
..یہ اس کا اور اللّٰه کا معاملہ!!

12/11/2023

"Noor Quran Academy - Tajweed and Qirat

In our Quran Academy, we proudly present teachings of Tajweed and Qirat.

Tajweed is based on the correct rules and significance of Quranic recitation. Our knowledgeable instructors guide students to become proficient in reciting each letter and every verse in the correct manner.

Qirat includes various Quranic recitations such as Warsh, Qalun. We provide teachings in a specialized manner so that students can spend every moment with the Quran in the best possible way.

If you want to learn the direct and effective method of correct Quranic recitation and Qirat, Noor Quran Academy is here for you. Contact us and explore the beauty of the Quran under our guidance."

27/10/2023

MashaAllah

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sargodha