جامعہ فیض القرآن سرگودھا میں طلبہ کرام کی تعلیمی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے 10-KW سولر سسٹم نصب کیا جا رہا ہے، جس کی کل لاگت 18,00,000 (اٹھارہ لاکھ) روپے ہے۔
اپنے اور اپنے والدین کے صدقہ جاریہ و ایصالِ ثواب کے لیے اہلِ خیر سے اس عظیم دینی منصوبے میں تعاون کی درخواست ہے۔
JazzCash: 0300-7665400
Meezan Bank
برانچ کوڈ: 1403
اکاؤنٹ نمبر: 0101946470
IBAN: PK27 MEZN 0014030101946470
Jamia Faiz-ul-Quran Sargodha
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Faiz-ul-Quran Sargodha, Education, Block 8 Street 5 Near Jamia Masjid Tooba, Sargodha.
حفظ قرآن ،تجوید، قراءات، اور دینی و عصری علوم کی تعلیم دینے والا سرگودھا (پنجاب) پاکستان کا معتبر ادارہ
روزانہ آیت و حدیث حاصل کرنے کے لیے جامعہ کا آفیشل واٹس ایپ چینل Follow کریں۔ لنک 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6NvDf17EmxHRaa9Y23
جامعہ فیض القرآن کے واٹس ایپ چینل کو ابھی فالو کریں
:Follow the Jamia Faiz-ul-Quran Sargodha channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb6NvDf17EmxHRaa9Y23
کوئی یہ نہ سمجھیں کہ میں طاقتور ہوں،
نظام فطرت پر غور کریں۔
جامعہ فیض القرآن کے واٹس ایپ چینل کو ابھی فالو کریں
:Follow the Jamia Faiz-ul-Quran Sargodha channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb6NvDf17EmxHRaa9Y23
🎙️ ترتیل مشق — شعبہ تجوید و قراءات
جامعہ فیض القرآن سرگودھا
الفاظ کی درستگی، لہجے کی خوبصورتی اور قرآن سے محبت کا سفر 📖✨
قرآن کریم کی ترتیل صرف آواز نہیں، ایک ذمہ داری ہے۔
شعبہ تجوید و قراءات کے طلباء کی خوبصورت مشق 🌙📖
بچوں کی تعلیمی اور تربیتی فکری نشست
20 مئی 2026 بروز بدھ جامعہ فیض القرآن سرگودھا میں "بچوں کی تعلیمی اور تربیتی فکری نشست" کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں جامعہ فیض القرآن سرگودھا کے
بانی و مدیر قاری صالح جان صاحب ،
مدرس شعبہ تجوید و قراءات مفتی قاری حبیب صالح صاحب ،
نے طلباء کے والدین سے خطاب کیا۔
مولانا مفتی احمد عباس صاحب نے اختتامی دعا کروائی۔
علاوہ ازیں طلباء کے والدین نے جامعہ کے تعلیمی اور تربیتی نظام پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔
ننھے طالب علم جامعہ فیض القرآن سرگودھا کی خوبصورت تلاوتِ قرآن ❤️
ننھی زبانوں سے کلامِ الٰہی کی دلنشین صدائیں سن کر دل ایمان سے تازہ ہوجاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو قرآنِ کریم کا سچا خادم اور امت کا روشن چراغ بنائے۔ 🤲📖
جامعہ فیض القرآن سرگودھا کے ننھے طالب علم کی پُرسوز تلاوتِ قرآن،
جن کی آواز میں معصومیت بھی ہے اور قرآن سے محبت بھی 📖 سماعت فرمائیں
✨ دلوں کو نورِ قرآن سے منور کرنے والی ہفتہ وار بزمِ قرآن کریم ✨
جامعہ فیض القرآن بلاک نمبر 8 سرگودھا
تلاوتِ کلامِ پاک، ایمان افروز لمحات، اور روح پرور آوازوں کی حسین محفل ❤️📖
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کریم سے مضبوط تعلق نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Block 8 Street 5 Near Jamia Masjid Tooba
Sargodha
40100