Sargodha Collegiate School,12 Old Civil Line

Sargodha Collegiate School,12 Old Civil Line

Share

It's an English medium middle school run by educationists.

26/07/2022
01/07/2022

“There is always that one summer that changes you.”

21/02/2022

*...دوسروں کے بچوں* *سے impress* 🎖
*اپنے بچوں سے depress*

ہماری اس عادت کی اصلاح کی بہت ضرورت ہے کہ ہم لوگوں کے بچوں کو کچھ اچھا کرتے دیکھیں
تو .....
گھر آ کر خود بھی پریشان ہوتے ہیں
بچوں پہ بھی سخت غصہ آتا ہے
انھیں مورد الزام ٹھہراتے ہیں
ان کو برا بھلا کہتے ہیں
لوگوں کے بچوں کی تعریف کرتے اور اپنوں کی برائی کرتے ہیں 🙆🏻‍♀️

🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
پہلی بات تو یہ ہے
کہ 👈🏼
کسی بھی انسان کا کسی دوسرے کے ساتھ اس طرح موازنہ کرنا بالکل صحیح نہیں۔۔۔۔۔۔

کسی کو الٰلہ نے اچھا بولنے کی صلاحیت دی ہے 🗣، کسی کو اچھا لکھنے کی✍️، کسی کو اچھا دِکھنے کی 👧🏻، کسی کو اور کوئی صلاحیت🧗🏽،۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر کسی کے چمکنے کا اپنا وقت ہوتا
کوئی سورج ہے 🌞
کوئی چاند ہے 🌙۔۔۔۔۔۔۔

🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

دوسرا 👈🏼نکتہ

کسی کے بچے نے اچھا کیا تو ....
سب سے پہلے والدین ہونے کے ناطے
ہمیں
خود کو سیکھنا چاہئیے 🙋🏼‍♀️

یہ پچے کی نہیں.....
ہماری کہیں پہ کمی کی وجہ سے ہو رہا ہے

جیسے کہ کوئی بچہ اچھی reading کر رہا 📒
قرآن پاک کی اچھی تلاوت کر رہا ہے
بڑوں سے ادب سے پیش آتا ہے

تو دیکھئیے اور ان سے پوچھیے بھی ....❓
کہ
کیسے یہ اچھی عادت develop ہوئی
اس سے اپنے لئیے سبق اٹھائیے
اور س پہ عمل پہلے خود کیجئیے

May b
وہ ہر روز بچے کے ساتھ کافی عرصے سے reading کر رہی ہوں 📒
May b
ان کے گھر میں بہت تمیز سے سب بات کرتے ہوں اور ہمارے گھر میں ایسا نا ہوتا ہو

🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

👈🏼 تیسری بات

اس طرح کے روئیے سے ہمارا مقصد ہرگز پورا نہیں ہوتا ، بلکہ الٹا

بچہ احساس کمتری کا شکار ہوتا ہے 😨
اس میں اعتماد کی کمی ہوتی ہے 🥺
وہ اہل ہو کے بھی، خود کو نا اہل سمجھنے لگتا ہے 🤯
آگے بڑھنے کا جذبہ اور اس کام کو کرنے کی لگن بڑھنے کہ جائے گٹ جاتی ہے😓

بچے کو اگر کسی کی مثال دینی بھی ہے ....
💭تو سوچ سمجھ کے دیجئیے

جیسے کہ ......
آج میں نے دیکھا کہ صائم بہت اچھی طرح نماز پڑھ رہا تھا
میرا بڑا دل کیا کہ میں اور آپ بھی ایسے پڑھیں
تاکہ
ہم جنت میں بھی ساتھ ہوں
آپ بھی بہت اچھی کوششش کرتے ہو
میری ہر بات سب سے پہلے سنتے ہیں

اب اس سے زیادہ اس کودباؤ نہیں دینا ...🚫

خود کو توجہ دینی ہے کہ
نماز کے وقت جائے نماز پہ ہوں اور اس کو بھی پیار سے پڑھائیں..💓

بچے کو appreciate کریں 。。。。🎖🎖
اس پہ نا ہمارے پیسے لگتے ہیں ---💰
نا ہمیں کسی قسم کی کوئی ذہنی یا جسمانی
تھکان سے گزرنا پڑتا ہے ---🔩⚙️

یہ نہایت سستا ہتھیار ہے —-♥️

جو ہم سب سے کم استعمال میں لاتے ہیں

اس کو احساس محرومی نا دیں
اصلاح دیں —-
حوصلہ دیں——-
محبت دیں ——

24/08/2021

Destination you aspire

17/08/2021

عاشورہ محرم الحرام کے سلسلہ میں اسکول ھذا میں 9 اور 10 محرم الحرام یعنی بدھ اور جمعرات چھٹی ہو گی اور اسکول بند رہے گا۔

19/06/2021

♦️ *بـڑا نـقـصـان*

❣️ کتاب، علم ومعرفت کی وسیع دنیا کی طرف کھلنے والا دروازہ ہے اور اچھی کتاب انسانی کمال کے بہترین وسائل میں سے ایک ہے۔ جو بھی اس خوبصورت اور زندگی عطا کرنے والی کتابوں کی دنیا سے تعلق نہیں رکھتا یقینا وہ انسانوں کے اہم ترین علمی نتائج اور اکثر الہی وبشری معارف سے محروم رہ جاتا ہے۔

❣️ کسی قوم کے لیے یہ بہت بڑا نقصان ہے کہ اس کے افراد کا تعلق کتاب سے نہ ہو۔ (اس کے برعکس) کسی شخص کی عظیم توفیقات میں سے ہے کہ وہ کتاب سے مانوس ہو اور وہ ہمیشہ کتاب سے استفادہ کرتا ہو۔ یعنی وہ مسلسل نئی چیزیں سیکھتا رہے۔۔۔

12/06/2021

Are your kids getting ready to take school exams in the near future? How are they feeling? Here are some great tips to share with them to make this time a bit less stressful 🤞

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


12 Old Civil Line
Sargodha
40100