16/05/2026
The Progressive Sciences Academy Chaway Wala
Progressive Sciences and computer Academy Chaway Wala�
Primary Midlle Matric inter❤️ How to earn Online Money Fiverr and Freelancing Courses�
2.
Progressive Sciences and computer Academy Chaway Wala�
3 Month and 6 month Courses
1. Graphic designing courses Adobe Photoshop, Adobe Illustrator, CoralDraw , Adobe After Effects for Video animation, Vyond Animations, Simple Video Editing and Video Animations�
MS OFFICE COURSES�
Ms Word , Ms excel, Ms Power Point, In-Page ,
English and Urdu Typing , Windows installation,
Printer Using, Basic
16/05/2026
03/05/2026
Welcome To Academy
Session 2026-27
03/05/2026
Welcome To 9th Class Session 2026-27
06/04/2025
میٹرک کے بعد بچوں کی زندگی کا سب سے قیمتی وقت!
اگر آپ کا بیٹا یا بیٹی، بھائی یا بہن، کوئی کزن یا دوست میٹرک کے امتحانات دے کر فارغ ہو چکے ہیں
تو پلیز! ان کا صرف انتظار میں وقت ضائع نہ کریں، بلکہ انھیں یہ 4 طاقتور اسکلز ضرور سکھائیں:
4 ہائی اِنکم اسکلز:
1. کاپی رائٹنگ (Copywriting)
2. ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Digital Marketing)
3. ہائی ٹکٹ کلوزنگ (High Ticket Closing)
4. اے آئی کا استعمال (AI Using)
یہ وہ سکلز ہیں جن کی ڈیمانڈ آج بھی ہے اور آنے والے وقت میں اور بھی بڑھے گی۔
اگر یہ بچے 3 سے 6 مہینے ان اسکلز کو سیکھنے اور پریکٹس کرنے میں لگا دیں، تو ان شاء اللہ وہ کم از کم 1 لاکھ روپے ماہانہ کما سکتے ہیں — گھر بیٹھے، آن لائن!
⸻
لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی…
انھیں دو اور کام سکھائیں جو کامیابی کی چابی ہیں:
1. کنٹینٹ بنانا سیکھیں (ویڈیوز، پوسٹس، آرٹیکلز — جو بھی آسان لگے)
2. پرسنل برانڈنگ کریں (اپنا ایک مضبوط پروفائل اور آڈینس بنائیں)
اگر فوکس کے ساتھ مسلسل محنت کی جائے، تو 1 لاکھ کیا — 2 سے 5 لاکھ روپے ماہانہ کمانا بھی ممکن ہے۔
بس انٹرنیٹ کی پاور کو صحیح طریقے سے استعمال کرنا آنا چاہیے۔
⸻
یہ پوسٹ اپنے سرکل میں لازمی شیئر کریں۔
ہو سکتا ہے کسی بچے کی زندگی سنور جائے، کسی فیملی کو سہارا مل جائے۔
یا اپنے کسی عزیز کو کمنٹس میں Tag کر دیں۔
⸻
نوٹ:
سیکھنے کے لیے سب سے بہترین پلیٹ فارم YouTube اور Google ہیں۔
سب کچھ وہاں موجود ہے، صرف فوکس، مستقل مزاجی اور محنت کی ضرورت ہے۔
14/10/2022
14/10/2022
Some Glimpses From.First Annual Party
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sargodha