Bissmillah Online Academy

Bissmillah Online Academy Education

Assalam u Alikum 🤝🏻I hope all of you sisters are doing well. All of you are welcome to join this course by Bismillah Onl...
20/09/2026

Assalam u Alikum 🤝🏻
I hope all of you sisters are doing well. All of you are welcome to join this course by Bismillah Online Academy Alhamdulillah Bismillah Online Academy has brought mobile security and graphics designing course for women and girls sitting at home ❤🌹
In this course you will learn

🔹 Complete mobile settings
🔹 Create YouTube Channel and Verify number
🔹 Correct use of colors
🔹 post design
🔹 Ads, DPs, design
🔹 Flyers design
🔹 Certificate design
🔹 Business Card design
🔹 3D logo design
🔹 3D Calligraphy
🔹 PNG file and Background change/design
🔹 WhatsApp Picture/gif sticker
🔹 YouTube thumbnail design
🔹 YouTube banner design
🔹 border/Pattern design
🔹 YouTube video design
🔹 Professional video design
🔹 Green screen video
🔹 geo new. video design
🔹 and much more

Note:

Fees:
3000

Class:
WhatsApp

Start:
21 September, 2026/ Monday

Duration
40 Classes/40 Day

Admission for only female contact us

03187098424

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🤝🏻امید کرتی ہوں میری تمام بہنیں ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگیں۔الحمدللہ بسم الل...
20/09/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🤝🏻
امید کرتی ہوں میری تمام بہنیں ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگیں۔

الحمدللہ بسم اللّٰہ آن لائن اکیڈمی گھر بیٹھی خواتین اور بچیوں کیلئے ختم نبوت کورس لائی ہے اور اس کورس کے بارے میں ہر بچہ، بچی اور مرد اور عورتوں کا سمجھنا ضروری ہے اور اس کورس میں ایڈ ہونا ضروری ہے ۔اس کورس میں جو کچھ سکھایا جائے گا وہ نوٹ کریں ۔👇🏻

عنوانات
🔹 نبوت کے معنی
🔹 عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت
🔹 مرزا غلام قادیانی کا تعارف
🔹 امام مہدی علیہ السلام
🔹 حضرت عیسٰی علیہ السلام
🔹 دجال کے بارے میں بھی بتایا جائے گا ۔
مزید بھی بہت کچھ سکھایا جائے گا ۔

نوٹ:_👇🏻

▪️ کورس بلکل فری میں کروایا جائے گا ۔
▪️ کورس کا آغاز 21 ستمبر بروز سوموار کو ہے۔
▪️ کورس کا دورانیہ 40 دن کا ہے ۔
▪️ کلاس واٹس ایپ پر ہوگی۔
▪️ کورس کے آخر پر جائزہ لیا جائے گا اور کامیاب طالبات کو سند کا تحفہ دیا جائے گا ۔
▪️ اس کورس میں داخلہ کیلئے صرف خواتین اکیڈمی کے نمبر پر رابطہ کریں ۔

رابطہ نمبر:
03187098424

15/09/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🤝🏻
امید کرتی ہوں میری تمام بہنیں ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگیں۔

الحمدللہ ثم الحمدللہ
بسم اللّٰہ آن لائن اکیڈمی گھر بیٹھی خواتین اور بچیوں کیلئے تعلیم الاسلام کورس لائی ہے اور اس کورس کے بارے میں ہر بچی اور عورتوں کا سمجھنا ضروری ہے اور دین کی تعلیم، اسلام کی تعلیم سب خواتین کے پاس ہونا ضروری ہے اور ہم یہ کتاب تعلیم الاسلام آپ کو مکمل پڑھائیں گے ان شاء اللّٰہ تعالٰی۔
یہ کورس ان بہنوں کیلئے جو گھر سے باہر جا کر یعنی مدرسہ میں جا کر دین نہیں سیکھ سکتی تو ان کیلئے یہ تحفہ ہے اس وقت کو ضائع نہ کریں گھر بیٹھ کر اس کتاب کو سیکھیں۔
اس کورس میں جو کچھ سکھایا جائے گا وہ نوٹ کریں ۔👇🏻

عنوانات
🔹 تعلیم الاسلام کا حصہ اول
🔹 تعلیم الاسلام کا حصہ دوم
🔹 تعلیم الاسلام کا حصہ سوم
🔹 تعلیم الاسلام کا حصہ چہارم
🔹 چالیس احادیث ان کا ترجمہ اور مختصر تفسیر
🔹 چالیس مسنون دعائیں
اس میں وقتاً فوقتاً ٹیسٹ بھی ہوگا اور ان شاء اللّٰہ کورس کے آخر پر کامیاب طالبات کو سند ضرور دی جائے گی۔

نوٹ:_👇🏻

▪️ کورس کی فیس 3000 ہے
▪️ کورس کا آغاز 21 ستمبر بروز سوموار کو ہے۔
▪️ کلاس واٹس ایپ پر ہوگی۔
▪️ کورس کے آخر پر جائزہ لیا جائے گا اور کامیاب طالبات کو سند کا تحفہ دیا جائے گا ۔
▪️ اس کورس میں داخلہ کیلئے صرف خواتین اکیڈمی کے نمبر پر رابطہ کریں ۔

رابطہ نمبر:
03187098424

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہمیں امید کرتی ہوں آپ خیروعافیت سے ہونگیں۔الحمدللہ ثم الحمدللہبسم اللّٰہ آن لائن اکیڈمی ک...
05/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں امید کرتی ہوں آپ خیروعافیت سے ہونگیں۔

الحمدللہ ثم الحمدللہ
بسم اللّٰہ آن لائن اکیڈمی کی جانب سے صرف طالبات اور خواتین کیلئے بہترین خوشخبری اور سنہری موقع۔

اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ یا آپ کی بچیاں یا بہنیں سب کے پاس دینی معلومات ہو اور آپ کی بچیوں کے دلوں میں بھی ایک دین سیکھنے یا سکھانے یا عمل کرنے کا جذبہ ہو اور بہترین تلفظ کے ساتھ قرآن مجید پڑھیں تو آئیے اس ورکشاپ میں خود بھی جوائن کریں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں اور اپنی نسلوں کو تجوید کے ساتھ قرآن مجید پڑھنے کی تعلیم سکھائیں۔
میں مس لبنٰی ہوں اور میں نے رمضان المبارک سے کچھ دن پہلے اکیڈمی میں تجوید القرآن کریم کورس کا وعدہ کیا تھا کہ ہم عید کے بعد ضرور رکھیں گی اور ہم نے کورس رکھنے سے پہلے آپ کو ناظرہ قرآن کریم کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کیلئے ایک چھوٹی سی بہترین اور کم وقت میں تجوید القرآن کریم ورکشاپ رکھی ہے اور فی سبیل اللّٰہ رکھی ہے تو آئیے اپنی گھریلو مصروفیات کے ساتھ تھوڑا سا وقت قرآن کریم کے الفاط تجوید سے سیکھنے کو دیں اور اس کے بعد بہترین موقع یہ ہے کہ جن کی ورکشاپ بہترین رہی ان کو سند بھی دی جائے گی اور ناظرہ اور حفظ قرآن پاک میں داخلہ ملے گا اور جن کی اس ورکشاپ میں تجوید مکمل صحیح نہ ہوئی ان کو ایک سالہ تجوید القرآن کریم کورس کروایا جائے گا۔ان شاء اللّٰہ
تو آئیے اس سنہری موقع کو ضائع نہ کریں کم وقت میں بہترین فائدہ حاصل کریں۔

اس ورکشاپ میں آپ سیکھنے گیں 👇🏻

♦️قرآن مجید درست الفاظ کے ساتھ پڑھنا سکھایا جائے گا۔
♦️ تجوید کے قواعد و اصول اور ان کے اجراء
♦️ بہترین لہجہ میں قرآن کریم سکھایا جائے گا
♦️ مخارج کی درست ادائیگی
♦️ اپنی سہولت کے مطابق سبق سنانا

نوٹ:-👇🏻

🔹 اس ورکشاپ کا آغاز 11 مئی کو ہے۔
🔹 اس ورکشاپ کی فیس نہیں ہے یہ فی سبیل اللّٰہ کروائی جا رہی ہے۔
🔹 اس ورکشاپ کی مدت 10 دن ہے۔
🔹 یہ ورکشاپ واٹس ایپ گروپ میں ہوگی۔
🔹 اس ورکشاپ کے آخر پر سند کے تحفے سے نوازا جائے گا
🔹 اس ورکشاپ میں صرف خواتین اور بچیاں شرکت کر سکتی ہیں ۔
🔹 داخلے کیلئے صرف خواتین اکیڈمی کے نمبر پر رابطہ کریں ۔

03187098424

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہمیں امید کرتی ہوں آپ خیروعافیت سے ہونگیں۔الحمدللہ ثم الحمدللہبسم اللّٰہ آن لائن اکیڈمی ہ...
03/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں امید کرتی ہوں آپ خیروعافیت سے ہونگیں۔

الحمدللہ ثم الحمدللہ
بسم اللّٰہ آن لائن اکیڈمی ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک نئی خوشخبری لائی ہے وہ بھی صرف خواتین کیلئے ۔

اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ یا آپ کے بچے یا بہن سب کے پاس دینی معلومات ہو اور آپ کے بچوں کے دلوں میں بھی ایک دین سیکھنے یا سکھانے یا عمل کرنے کا جذبہ ہو اور قربانی کے بارے میں بھی معلومات ہو تو آئیے اس ورکشاپ میں خود بھی جوائن کریں اور دوسروں کو بھی دعوت دے اور اپنی نسلوں کی تعلیم اچھی کریں ۔

اس ورکشاپ میں آپ سیکھنے گیں 👇🏻

♦️ ماہ ذوالحجہ کے فرض، واجب ، مسنون اور مستحب اعمال
♦️ حج کی فرضیت
♦️ عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت
♦️ عشرہ ذوالحجہ کے روزوں کی برکات
♦️ یوم عرفہ كے فضائل
♦️ عیدالاضحٰی کے مسنون اعمال
♦️ قربانی کی اہمیت و فضیلت

نوٹ:-👇🏻

🔹 اس ورکشاپ کا آغاز 2 مئی کو ہے۔
🔹 اس ورکشاپ کی مدت 10 دن ہے۔
🔹 یہ ورکشاپ واٹس ایپ گروپ میں ہوگی۔
🔹 اس ورکشاپ کے آخر پر سند کے تحفے سے نوازا جائے گا
🔹 اس ورکشاپ میں صرف خواتین اور بچیاں شرکت کر سکتی ہیں ۔
🔹 داخلے کیلئے صرف خواتین اکیڈمی کے نمبر پر رابطہ کریں ۔

03187098424

الحمدللہ ثم الحمدللہ 🤲🏻 بسم اللّٰہ آن لائن اکیڈمی کی جانب سے اس رمضان المبارک میں 50 روزہ دورہ تفسیر القرآن کریم کروایا ...
20/04/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ 🤲🏻
بسم اللّٰہ آن لائن اکیڈمی کی جانب سے اس رمضان المبارک میں 50 روزہ دورہ تفسیر القرآن کریم کروایا گیا ہے اور اسی طرح ان شاء اللّٰہ ہر سال کروایا جائے گا اور اس دورہ تفسیر القرآن کریم سے فارغ ہونے والی طالبات کی اسناد👇🏻

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝🏻امید ہے آپ سب خیر وعافیت کی بہترین حالت میں ہونگیں۔الحمدللہ رب العالمین🤲🏻بسم اللّٰہ آ...
17/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝🏻
امید ہے آپ سب خیر وعافیت کی بہترین حالت میں ہونگیں۔
الحمدللہ رب العالمین🤲🏻

بسم اللّٰہ آن لائن اکیڈمی کی جانب سے طالبات اور خواتین کیلئے خوشخبری
آن لائن ترجمہ اور تفسیر القرآن کریم کورس رکھا گیا ہے جس میں مکمل قرآن کریم کا ترجمہ اور تفسیر نہایت کی آسان انداز میں کروایا جائے گا اور قرآن کریم کی تعلیم اخروی تعلیم ہے جو سب کیلئے ضروری ہے اس لئے آپ خود بھی ایڈ ہوں اور اپنی بچیوں اور بہنوں ، دوستوں اور رشتےداروں کو بھی ایڈ کروائیں۔

توجہ فرمائیں 👇🏻
▪️ روزانہ کی حاضری لگے گی۔
▪️ ماہانہ کی جتنا پڑھا ہوگا اس کا ٹیسٹ ہوگا۔
▪️ آپ کو پڑھانے والی معلمہ کا نام( معلمہ لبابہ صاحبہ ،عالمہ فاضلہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان )
▪️ اس کورس کا دورانیہ 2 سال ہے۔
▪️ اس کورس کا آغاز 2 مئی 2026 بروز ہفتہ کو ہوگا۔
▪️ اس کورس کی ماہانہ فیس باہر کے ممالک کیلئے 10 ڈالر اور پاکستانی کیلئے 1500 روپے ہے اور غریب خواتین کے ساتھ فیس میں تعاون ضرور کیا جائے گا۔
▪️ کلاس ان شاء اللّٰہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے ہوگی روز کی ریکارڈنگ ہوگی اور ساتھ اسباق لکھ کر بھیجے جائیں گے اور مکمل توجہ دی جائے گی۔
▪️ کلاس کا وقت مقرر نہیں ہے 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت وائس میں سبق سنانا ہوگا۔
▪️ کورس کے اختتام پر مختصراً جائزہ لیا جائے گا۔
▪️ کامیاب طالبات کو اسناد کا تحفہ دیا جائے گا۔

داخلہ کیلئے صرف طالبات اور خواتین اکیڈمی کے نمبر پر رابطہ کریں۔
اکیڈمی رابطہ نمبر:
03187098424

بسم اللّٰہ آن لائن اکیڈمی کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک 🌹💞
20/03/2026

بسم اللّٰہ آن لائن اکیڈمی کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک 🌹💞

Address

سرگودھا
Sargodha

Telephone

+923187098424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bissmillah Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bissmillah Online Academy:

Shortcuts

Share

Category