Ain-UL-ILM Public School Chak No 124 SB Sargodha

Ain-UL-ILM Public School Chak No 124 SB Sargodha administration of ain ul ilm public school

تحریر سمجھئے 👇👇👇ایک دانا آدمی سے پوچھا گیا: زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟دانا نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو ...
09/01/2024

تحریر سمجھئے 👇👇👇
ایک دانا آدمی سے پوچھا گیا:
زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟

دانا نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا کھانا میرے پاس کھانا ہوگا۔

سب دوست رات کو جمع ہوگئے۔

اس نے سوپ کا ایک بڑا برتن سب کے سامنے لا کررکھ دیا۔

مگر سوپ پینے کے لیے سب کو ایک ایک میٹر لمبا چمچ دے دیا۔ اور سب کو کہا کہ آپ سب اپنے اپنے لمبے چمچ سے سوپ پینا ہے۔

ہر شخص نے کوشش کی،

مگر ظاہر ہے ایسا ناممکن تھا۔

کوئی بھی شخص چمچ سے سوپ نہیں پی سکا۔ سب بھوکے ہی رہے۔

سب ناکام ہوگئے تو اس دانا نے کہا:

میری طرف دیکھو۔

اس نے ایک چمچ پکڑ ا،

سوپ لیا اور چمچ اپنے سامنے والے شخص کے منہ سے لگا دیا۔

اب ہر شخص نے اپنا اپنا چمچ پکڑا اور دوسرے کو سوپ پلانے لگا۔

سب کے سب بہت خوش ہوئے۔

سوپ پینے کے بعد دانا آدمی کھڑا ہوا اور بولا:

جو شخص زندگی کے دسترخوان پر اپنا ہی پیٹ بھرنے کا فیصلہ کرتا ہے،

وہ بھوکا ہی رہے گا۔

اور جو شخص دوسروں کو کھلانے کی فکر کرے گا، وہ خود کبھی بھوکا نہیں رہے گا۔

دینے والا ہمیشہ فائدہ میں رہتا ہے،

لینے والے سے۔

ہم سب کی کامیابی کا راستہ دوسروں کی کامیابی سے ہوکر گزرتا ھے.

VOLLEYBALL MATCH
24/03/2023

VOLLEYBALL MATCH

CRICKET TEAMS
24/03/2023

CRICKET TEAMS

SPORTS GALA 2023
24/03/2023

SPORTS GALA 2023

19/03/2023

Address

124
Sargodha
124

Telephone

+923448660124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ain-UL-ILM Public School Chak No 124 SB Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category