💓💓 *حدیث شریف* 🏵️🏵️
﷽ ﷺ
حضرت عمرو بن عاص رضیﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے انہیں جنگ ذات السلاسل کے لشکر کا سردار مقرر فرمایا انہوں نے کہا میں نے حاضر ہوکر عرض کیا یارسولﷲ ﷺ ! آپ ﷺ کو لوگوں میں سے کون زیادہ محبوب ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا عائشہ (رضیﷲ عنہا ) میں نے عرض کیا مردوں میں سے کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ان کے باپ
جامع ترمذی جلد 2 حدیث 3820
Tahfeez ul Quran Institute Online
We teach Quran online .You can easily learn Islamic education at home. We have English and Urdu spea
16/07/2024
آج کی اچھی بات
16/07/2024
آداب زندگی
03/08/2023
آدابِ زندگی
🌼🌼 *حدیث شریف* 💓❤
﷽ ﷺ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص گھر سے باہر جاتے وقت یہ کلمات کہے
*بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ*
ﷲﷻ کے نام سے باہر جاتا ہوں میں نے ﷲﷻ پر بھروسہ کیا نیکی کرنے اور برائی سے باز رہنے کی قوت اسی ( کی عطا) سے ہے ایسے آدمی کو کہا جاتا ہے تو کفایت کیا گیا تو (شر سے ) بچالیا گیا اور اس سے شیطان دور رہتا ہے
جامع ترمذی جلد 2 حدیث 3348
🌼🌼 *حدیث شریف* 💓❤
﷽ ﷺ
حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں نے حضرت عائشہ سے پوچھا نبی کریم ﷺ رات کو اٹھتے تو آغاز نماز کن کلمات سے فرماتے ام المومنین نے فرمایا آپ ﷺ رات کو اٹھتے تو نماز سے پہلے یہ کلمات کہتے *اللَّهُمَّ رَبَّ جِبْرِيلَ وَمِيكَائِيلَ وَإِسْرَائِيلَ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ أَنْتَ تَحْكُمُ بَيْنَ عِبَادِكَ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ اهْدِنِی لِمَا اخْتُلِفَ فِيهِ مِنْ الْحَقِّ بِإِذْنِكَ إِنَّكَ تَهْدِى مَنْ تَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ* اے جبرائیل، میکائیل اور اسرافیل کے رب! آسمانوں اور زمین ان کے پوشیدہ اور ظاہر کو جاننے والے تو اپنے بندوں کے درمیان ان کے اختلاف کا فیصلہ فرمائے گا مجھے اپنے حکم سے اس حق کی ہدایت دے۔ جس میں اختلاف کیا گیا۔
بےشک تو سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے جس کے حق میں چاہتا ہے
جامع ترمذی جلد 2 حدیث 3342
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sargodha