17/05/2026
رفاہ انٹرنیشنل کالج کوٹ مومن کیمپس میں
DIT (Diploma in Information Technology) پروگرام میں داخلے جاری ہیں۔
یہ دو سالہ پروگرام جدید آئی ٹی مہارتوں پر مشتمل ہے
جس میں ویب ڈیویلپمنٹ، گرافک ڈیزائن، پروگرامنگ، ویڈیو ایڈیٹنگ اور دیگر جدید کورسز شامل ہیں۔
ٹیکنیکل بورڈ سے الحاق کے بعد باقاعدہ داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
آج ہی ایڈمیشن آفس وزٹ کریں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔
📍 Model Colony Saim Nala Kotmomin
📞 0310-6681075
12/05/2026
02/05/2026