19/04/2026
کل مورخه 20 اپریل صبح دس بج کر تیس منٹ پر بابر عدیل شہید کو انصاف دلانے کیلئے بھر پور احتجاج ہوگا۔
تمام طلباء سے شرکت کی اپیل ہے۔
وقت: صبح 10:30
تاریخ: 20 اپریل
جگہ: خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک
10/08/2025
خٹک سٹوڈنٹ ایسوسی کا آج، 10 اگست 2025 کو خٹک سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کا اجلاس خیبر باغ (کرک) میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کثیر تعداد میں دوستوں نے شرکت کی۔ باہمی مشاورت کے بعد صوبائی کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی۔ اس کمیٹی کا مقصد مختلف یونیورسٹیوں میں خٹک سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور معاونین سے ملاقاتیں کر کے صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق تجاویز اور رائے حاصل کرنا ہے۔
کمیٹی برائے صوبائی کابینہ — ارکان
1. وجاہت خٹک — صدر، خٹک سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن باچا خان یونیورسٹی
2. شاہزیب خٹک — صدر، خٹک سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن پشاور یونیورسٹی
3. جبران خٹک — صدر، خٹک سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن یونیورسٹی آف سرگودھا
4. آلیان خٹک — جنرل سیکرٹری، خٹک سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن ایگریکلچر یونیورسٹی
5. خشام خٹک — طالبِ علمِ پولیٹیکل سائنس، پشاور یونیورسٹی۔
6. وقاص خٹک — فنانس سیکرٹری، خٹک سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن ہزارہ یونیورسٹی
7. فیضان خٹک — وائس پریزیڈنٹ، خٹک سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کوہاٹ یونیورسٹی
8. یار محمد طالب علم خوشخال خان خٹک یونیورسٹی
کمیٹی کی ابتدائی ذمہ داریاں
متعلقہ یونیورسٹیوں ساتھیوں سے ملاقاتیں اور مشاورت۔
صوبائی کابینہ کے قیام کے لیے سفارشات اور ساخت مرتب کرنا۔
آئندہ اقدامات اور ملاقاتوں کے شیڈول کی تیاری شرکاء کو بروقت آگاہ کیا جائے گا)
تمام شرکاء کا شکریہ اور کمیٹی کے لیے کامیاب مشاورت کی نیک تمنائیں۔
01/06/2025
FROM 4 june Online portal for apply will be open.
01/06/2025
FROM 4 june Online portal for apply will be open.
Pakhtoon Students Council UOS Sargodha
01/04/2025
د غم خبر
خټک سټوډنټس اېسوسي اېشن کرکيله پوهنتون چیئرمین شاه زېب خټک څو ورځې مخکښې اېکسيډنټ کړې ؤ نن هغه زمونږ تر مېنځه نشته رب دې اتۀ واړه جنتونه نصيب کړي اؤ کورنۍ ته یې د زړه صبر غواړو.
په دي درون غم کښې مونږ ټول د هغه کورنۍ سره شريک يو.
جنازه يې سبا سحر نهه بجې خپل کلي ايمارکي قبرستان کښې ادا کېږي.
07/12/2024
Follow this link to join my WhatsApp group:
https://chat.whatsapp.com/LijHrkOjXOUKLtec9b61Fj
اسلام علیکم
یونیورسٹی آف سرگودھا سپرنگ ایڈمیشن کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے گروف کو جوائن کریں۔
آپلائی کی آخری تاریخ 12 دسمبر 2024 ہے
06/12/2024
𝙄𝙩 𝙞𝙨 𝙤𝙪𝙧 𝙥𝙡𝙚𝙖𝙨𝙪𝙧𝙚 𝙩𝙤 𝙞𝙣𝙫𝙞𝙩𝙚 𝙪𝙨 𝙤𝙣 𝙖 𝙜𝙧𝙖𝙣𝙙 𝙢𝙪𝙨𝙞𝙘𝙖𝙡 𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙤𝙧𝙜𝙖𝙣𝙞𝙯𝙚𝙙 𝙗𝙮 𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩 𝙖𝙨𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 (𝙥𝙚𝙨𝙝𝙖𝙬𝙖𝙧 𝙘𝙖𝙢𝙥𝙪𝙨).𝙄, 𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 𝙔𝙖𝙧 𝘽𝙖𝙗𝙖𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠, 𝙗𝙚𝙞𝙣𝙜 𝙥𝙧𝙚𝙨𝙞𝙙𝙚𝙣𝙩 𝙤𝙛 𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩 𝙎𝙤𝙘𝙞𝙚𝙩𝙮, 𝙎𝙖𝙧𝙜𝙤𝙙𝙝𝙖 𝙐𝙣𝙞𝙫𝙚𝙧𝙨𝙞𝙩𝙮 𝙨𝙖𝙮 𝙖 𝙨𝙠𝙮 𝙩𝙤𝙪𝙘𝙝𝙞𝙣𝙜 𝙩𝙝𝙖𝙣𝙠𝙨 𝙩𝙤 𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙖𝙨𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣, 𝙋𝙚𝙨𝙝𝙖𝙬𝙖𝙧 𝙘𝙖𝙢𝙥𝙪𝙨 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙝𝙞𝙨 𝙡𝙤𝙫𝙚❤.
𝙇𝙤𝙣𝙜 𝙡𝙞𝙫𝙚 𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠𝙨,
𝙇𝙤𝙣𝙜 𝙡𝙞𝙫𝙚 𝙋𝙖𝙨𝙝𝙪𝙣𝙨..
28/11/2024
خٹک سٹوڈنٹس سوسائٹی سرگودھا یونیورسٹی کی طرف سے عنایت خٹک کوخٹک سٹوڈنٹس ویلفئیر آرگنائزیشن کسٹ کے نئے صدر اور خان اویس کو جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ سٹوڈنٹس کے ساتھ ہر فورم پہ کھڑے رہینگے اور سوسائٹی کی بہتری کیلئے کام کرینگے ۔
یو وجود ایوا وینہ ❤️
خٹک زینہ خٹک زینہ✌️
16/11/2024
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠 𝙏𝙝𝙪𝙣𝙙𝙚𝙧....,,
𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 𝙔𝙖𝙧 𝘽𝙖𝙗𝙖𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙩𝙩𝙖𝙠.
16/11/2024
Congratulations Khattak Society win✌
𝙉𝙤𝙬 𝙧𝙚𝙖𝙙𝙮 𝙛𝙤𝙧 𝙨𝙚𝙢𝙞 𝙛𝙞𝙣𝙖𝙡........,,,,