20/01/2026
Institute of Quality Education and Learning
20/01/2026
19/01/2026
For GIRLS.....
INSHA'ALLAH
17/01/2026
COMING SOON FOR BOYS...........
INSHA'ALLAH..
16/01/2026
INSHA'ALLAH
16/01/2026
Hurry up! Reserve your seat now and earn your degree in your own town.
09/01/2026
پنجاب کالج ساہیوال میں چار سالہ بی ایس پروگرامز ( 5th in Take ) کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے ۔ تحصیل ساہیوال میں یونیورسٹی آف سرگودھا کے الحاق سے پہلی مرتبہ دو سالہ ماسٹر کلاسز(سمسٹر سسٹم)کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔
اس ضمن میں درج ذیل پروگرامز میں داخلے جاری ہیں:
🎓 BS English (Fifth Intake)
بی ایس انگلش ففتھ انٹیک میں داخلے کے لیے درج ذیل امیدوار اہل ہوں گے:
🔹 وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے بی اے (دو سالہ) کیا ہو اور انگریزی (200 نمبر) بطور مضمون پڑھی ہو۔
🔹 وہ امیدوار جنہوں نے اے ڈی پی (ADP) سمسٹر سسٹم کے تحت مکمل کیا ہو اور 2.5 CGPA ( میں سے4.00) ہو ۔
💻 BS Information Technology – BS IT (Fifth Intake)
بی ایس آئی ٹی ففتھ انٹیک میں داخلے کے لیے درج ذیل معیار مقرر ہے:
🔹 وہ امیدوار جنہوں نے بی ایس سی (دو سالہ) کیا ہو
🔸 جس میں ریاضی (200 نمبر)
🔸 اور کمپیوٹر سائنس (200 نمبر) بطور مضامین شامل ہوں۔
🔹 وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے اے ڈی پی آئی ٹی (ADP CS،ADP IT) سمسٹر سسٹم کے تحت مکمل کیا ہواور کم از کم CGPA 2.5 (چار میں سے) حاصل کیا ہو.
📌 اہم اطلاع:
سکولوں میں پڑھانے والے ( میل / فی میل ) اساتذہ اور ملازمت پیشہ افراد کے لیے Afternoon اور weakend کلاسز کا اہتمام بھی کیا جائے گا ۔
SLOGAN OF PGC FAMILY
31/12/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rani Ahmad, Israr Jafri, Muhammad Abubakar, Azeem Gillani, Muhammad Mustajab, Faiza Fari, Rana Rizwan, Aoon Joyia, Mahr Mushtaq, Muhammad Farhan, Jabi Hassan, Amjadamjad Amjad, Rana Shehryar Murtaza, Mahar Ramzan, Dawood Khan, Awais Raza, Asif Shahzad